جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں پیرکو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 15پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید176.50روپے سے بڑھ کر176.65روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

الیکشن کمیشن کوتمام رسیدیں دے چکے، سکروٹنی کمیٹی نے کلیئرکردیا، وزیراعظم عمران خان

datetime 10  جنوری‬‮  2022

الیکشن کمیشن کوتمام رسیدیں دے چکے، سکروٹنی کمیٹی نے کلیئرکردیا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی حکومت ہے جوسیاحت کومحفوظ بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔اقدامات بہترکرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کوتمام رسیدیں فراہم کرچکے ہیں۔ ہمیں سکروٹنی کمیٹی نے کلیئرکردیا ہے۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن کوتمام رسیدیں دے چکے، سکروٹنی کمیٹی نے کلیئرکردیا، وزیراعظم عمران خان

وفاقی وزیر شیریں مزاری بھی کرونا کا شکار ہو گئیں 

datetime 10  جنوری‬‮  2022

وفاقی وزیر شیریں مزاری بھی کرونا کا شکار ہو گئیں 

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کرونا میں مبتلا ہوگئی ہیں، ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

محکمہ صحت شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی نجی ہسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبرنکلا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2022

محکمہ صحت شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی نجی ہسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبرنکلا، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (این این آئی)25 دسمبر 2012 کو مقتول شاہ زیب خان کی بہن کے ساتھ شاہ رخ جتوئی اور اس کے دوست غلام مرتضی لاشاری کی جانب سے بدسلوکی کی گئی جس پر شاہ زیب مشتعل ہو کر ملزمان سے لڑ پڑا، موقع کے وقت معاملے کو رفع دفع کردیا گیا تاہم شاہ رخ جتوئی… Continue 23reading محکمہ صحت شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی نجی ہسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبرنکلا، تہلکہ خیز انکشافات

آسٹریلوی پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف نے بھی دورہ پاکستان کی حمایت کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

آسٹریلوی پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف نے بھی دورہ پاکستان کی حمایت کردی

سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف نے بھی دورہ پاکستان کی حمایت کردی۔میڈیا رپورٹس کیمطابق پلیئرز کے سربراہ ٹوڈ گرین برگ نے کرکٹرز کے ساتھ پاکستان کا سفر کرنیکا عندیہ دیاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر اس دورے کیلئے سکیورٹی کی حتمی منظوری مل جاتی ہے تو وہ پاکستان میں ٹیم کے… Continue 23reading آسٹریلوی پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف نے بھی دورہ پاکستان کی حمایت کردی

سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا وزیر خزانہ پر سارا ملبہ نہ ڈالیں، شوکت ترین کھل کر بول پڑے

datetime 10  جنوری‬‮  2022

سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا وزیر خزانہ پر سارا ملبہ نہ ڈالیں، شوکت ترین کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021 کی منظوری دیدی ـوزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا، حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرزکے نام نامزد کریگی، بورڈ ارکان کے تقررکی… Continue 23reading سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا وزیر خزانہ پر سارا ملبہ نہ ڈالیں، شوکت ترین کھل کر بول پڑے

آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرض پروگرام کا جائزہ ملتوی کردیا ، فنانس ڈویژن نے باضابطہ طور پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ ری شیڈول کرنے درخواست کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

مری کی اہم شاہراہیں کلیئر , اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

datetime 10  جنوری‬‮  2022

مری کی اہم شاہراہیں کلیئر , اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور، راولپنڈی ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مری کے ہوٹلوں میں اوورچارجنگ کی شکایات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقررہ کرائے سے زیادہ وصول کرنے والے ہوٹل مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن اورمتعلقہ حکام اوورچارجنگ کرنے والوں… Continue 23reading مری کی اہم شاہراہیں کلیئر , اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

شاہ زیب قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی جیل میں قید کاٹنے کی بجائے کہاں پر شاہانہ زندگی گزار رہاہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2022

شاہ زیب قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی جیل میں قید کاٹنے کی بجائے کہاں پر شاہانہ زندگی گزار رہاہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی)شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے گزری میں واقعے نجی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزار رہا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی سے متعلق یہ اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ ملزم کئی ماہ سے جیل کے بجائے کراچی کے… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی جیل میں قید کاٹنے کی بجائے کہاں پر شاہانہ زندگی گزار رہاہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف