جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

موسم سرما کے چھٹے سپیل کی وجہ سے نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں شدید برف باری

datetime 10  جنوری‬‮  2022

موسم سرما کے چھٹے سپیل کی وجہ سے نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں شدید برف باری

پشاور(آن لائن)موسم سرما کے چھٹے سپیل کی وجہ سے نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں شدید برف باری ہوئی جس میں ملک بھر سے ایک لاکھ سے زائد سیاح فیملیوں نے گلیات کا رخ کیا جس میں آج تین دنوں سے ریسیکو آپریشن جاری ہے آج تیسرے دن 90 فیصد سیاح فیملیوں کو جو گلیات میں موجود… Continue 23reading موسم سرما کے چھٹے سپیل کی وجہ سے نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں شدید برف باری

بچوں کی محبت میں اندھے نہ ہوں اور ان پر نظر ضرور رکھیں شاہد آفریدی نے والدین کے نام اہم پیغام جاری کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

بچوں کی محبت میں اندھے نہ ہوں اور ان پر نظر ضرور رکھیں شاہد آفریدی نے والدین کے نام اہم پیغام جاری کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بچوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے اپیل کی ہے کہ بچوں کی محبت میں اندھے نہ ہوں اور ان پر نظر ضرور رکھیں۔شاہد خان آفریدی نے اپنے بیان میں بچوں میں منشیات کے بڑھتے… Continue 23reading بچوں کی محبت میں اندھے نہ ہوں اور ان پر نظر ضرور رکھیں شاہد آفریدی نے والدین کے نام اہم پیغام جاری کردیا

افغان وزیر خارجہ کی طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کو وطن واپس لوٹنے کی دعوت

datetime 10  جنوری‬‮  2022

افغان وزیر خارجہ کی طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کو وطن واپس لوٹنے کی دعوت

تہران(این این آئی)افغان وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی نے طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کے احمد مسعود اور اسماعیل خان کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ کسی تشویش کے بغیر افغانستان واپس لوٹ سکتے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق ایران میں موجود افغان وزیر خارجہ اور طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کے درمیان بڑی ملاقات ہوئی… Continue 23reading افغان وزیر خارجہ کی طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کو وطن واپس لوٹنے کی دعوت

کووڈ کو شکست دینے کے ایک سال بعد بھی دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2022

کووڈ کو شکست دینے کے ایک سال بعد بھی دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف

برسلز(این این آئی)کووڈ کی طویل المعیاد علامات یا لانگ کووڈ سے متاثر افراد کے دل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ اس صورت میں بڑھ جاتا ہے جب جسمانی سرگرمیوں کے باعث ان کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا بیماری کے ایک سال بعد بھی ہوتا ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات بیلجیئم میں ہونے والی… Continue 23reading کووڈ کو شکست دینے کے ایک سال بعد بھی دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف

گھر کے قریب سے گزرنے پر ایک شخص کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا،مونچھیں، بال اور بھنویں بھی کاٹ دیں

datetime 10  جنوری‬‮  2022

گھر کے قریب سے گزرنے پر ایک شخص کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا،مونچھیں، بال اور بھنویں بھی کاٹ دیں

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں گھر کے قریب سے گزرنے پر ایک شخص کو ملزمان نے برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ لیاقت پور کے علاقے نور والا میں پیش آیا۔ ملزمان نے متاثرہ شخص پر بدترین تشدد کرکے اسے برہنہ کیا اس کی مونچھیں، بال اور… Continue 23reading گھر کے قریب سے گزرنے پر ایک شخص کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا،مونچھیں، بال اور بھنویں بھی کاٹ دیں

پی سی بی نے سرکاری ٹی وی اور نجی ٹی وی کے کنسوریشم سے تاریخی معاہدہ کرلیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

پی سی بی نے سرکاری ٹی وی اور نجی ٹی وی کے کنسوریشم سے تاریخی معاہدہ کرلیا

لاہور (این این آئی) پاکستان میں بسنے والے کرکٹ شائقین ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کا ایڈیشن سرکاری ٹی وی اور نجی ٹی وی پر براہ راست ملاحظہ فرمائیں گے کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق… Continue 23reading پی سی بی نے سرکاری ٹی وی اور نجی ٹی وی کے کنسوریشم سے تاریخی معاہدہ کرلیا

چھوٹے قد والے لوگ بڑے ایوان میں آگئے،فواد چوہدری کی شہبازشریف پر تنقید

datetime 10  جنوری‬‮  2022

چھوٹے قد والے لوگ بڑے ایوان میں آگئے،فواد چوہدری کی شہبازشریف پر تنقید

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر پر طنزیہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چھوٹے قد والے لوگ بڑے ایوان میں آگئے ہیں ان چھوٹے لوگوں نے چمچے کرچھے گالیاں دینے کے لئے پال رکھے ہیں توقع تھی… Continue 23reading چھوٹے قد والے لوگ بڑے ایوان میں آگئے،فواد چوہدری کی شہبازشریف پر تنقید

حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور ان ہائوس تبدیلی کی حکمت عملی،شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان انتہائی اہم رابطہ

datetime 10  جنوری‬‮  2022

حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور ان ہائوس تبدیلی کی حکمت عملی،شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان انتہائی اہم رابطہ

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماء اسلام (ف) کی قیادت کے درمیان ہونے والے رابطے میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور ان ہائوس تبدیلی کی حکمت عملی کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے… Continue 23reading حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور ان ہائوس تبدیلی کی حکمت عملی،شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان انتہائی اہم رابطہ

اومیکرون کی لہر جلد ختم ہوجائے گی، ماہرین پر امید

datetime 10  جنوری‬‮  2022

اومیکرون کی لہر جلد ختم ہوجائے گی، ماہرین پر امید

نیویارک(این این آئی) امریکی ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ سے پیدا ہونے والی نئی وبائی لہر جلد ہی ختم ہوجائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے جنوبی افریقہ اور برطانیہ کے اعداد و شمار کی بنیاد پر کہی جہاں اومیکرون سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بہت… Continue 23reading اومیکرون کی لہر جلد ختم ہوجائے گی، ماہرین پر امید