سرکاری سکول میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو کڑی سزا سنا دی گئی
حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔حافظ آباد میں اسکول اوقات میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنے کے معاملے پر ضلع بھر کی اساتذہ تنظیموں نے تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ذرائع… Continue 23reading سرکاری سکول میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو کڑی سزا سنا دی گئی