جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری سکول میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو کڑی سزا سنا دی گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔حافظ آباد میں اسکول اوقات میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنے کے معاملے پر ضلع

بھر کی اساتذہ تنظیموں نے تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے گورنمنٹ اسکول کے ایک استاد کے خلاف اس کی پھوپھی نے کرپشن کا مقدمہ درج کروایا تھا جس پر پولیس اور اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسکول اوقات میں دھاوا بول کر استاد کو طلبا کے سامنے دھکے دیتے ہوئے گرفتار کیا اور بھرے بازار میں تذلیل کی۔واقعے کے خلاف ضلع بھر کی اساتذہ تنظیموں نے تمام سرکاری اسکولوں میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ پولیس اور اینٹی کرپشن کے ملازمین کے خلاف جب تک مقدمہ درج نہیں کیا جاتا جب تک احتجاج جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…