جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا پرویز خٹک کے بھانجے جلال خٹک کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کے بھانجے جلال خٹک نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تخت بھائی میں پی ٹی آئی کے مضبوط ستون اور وزیر دفاع

پرویز خٹک کے بھانجے،سابق امیدوار قومی اسمبلی جلال خان خٹک نے ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔گزشتہ روز جلال خٹک اور ان کے بھائی بلال خٹک نے پشاور میں صدر ن لیگ خیبر پختونخوا امیر مقام سے ملاقات کی اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔12 جنوری کو جلال خٹک پشاور سیکرٹریٹ میں باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے پی ٹی آئی سے مستعفی ہونے اور مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…