قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے
اسلام آباد(آن لائن)قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے ۔سو سے زائد صفحات پر مشتمل پالیسی کا آدھا حصہ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جمعہ کو پچاس صفحات پر مشتمل غیر خفیہ پالیسی کے نکات کا اجرا کرینگے ۔ذرائع کے مطابق پالیسی اکانومی ،ملٹری اور ہیومن سیمیورٹی لے تین بنیادی… Continue 23reading قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے