جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ہوشیاری، لاکھوں پائونڈز لے کر لندن پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

datetime 12  جنوری‬‮  2022

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ہوشیاری، لاکھوں پائونڈز لے کر لندن پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کی جانب سے ملکی وغیر ملکی کرنسی بیرون ملک لے جانے پر پابندی کے دعوئے بےمعنی ثابت ہوئے، حریم شاہ لاکھوں پائونڈزلے لیکر لندن پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کافی نقدی پکڑے ہوئے دیکھی جا… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ہوشیاری، لاکھوں پائونڈز لے کر لندن پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

نیب افسر کو عدالت میں فون پر بات کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

نیب افسر کو عدالت میں فون پر بات کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کے تفتیشی افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران کو سندھ ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت میں فون پر بات کرنا مہنگی پڑ گئی۔سندھ ہائی کورٹ نے نیب کے تفتیشی افسر کو فون پر بات کرنے پر جھاڑپلادی اور کمرہ عدالت سے باہر جانے کاحکم دیا۔عدالت کی ہدایت پر عملے نے تفتیشی افسر… Continue 23reading نیب افسر کو عدالت میں فون پر بات کرنا مہنگا پڑگیا

’’پنجاب کا واحد روحانی گائوجس کا ہر گھر حافظ قرآن ہے‘‘

datetime 12  جنوری‬‮  2022

’’پنجاب کا واحد روحانی گائوجس کا ہر گھر حافظ قرآن ہے‘‘

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی)پنجاب کا واحد روحانی گائوں اولہ اوتار جس کا ہر گھر حافظ قرآن ہے، گائوں کی 48مساجد کے امام ایک ہی مرکزی عیدگاہ میں نماز عیدپڑھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قصور کے گائوں اولہ اوتار کے درسگاہ سلیمانیہ کے سربراہ قاری محمد عثمان نے بتایا کہ ہمارے گائوں میں ایک ہزار گھر… Continue 23reading ’’پنجاب کا واحد روحانی گائوجس کا ہر گھر حافظ قرآن ہے‘‘

سکھر، لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

سکھر، لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا

سکھر(این این آئی)سکھر میں لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا۔سول اسپتال سکھر میں ڈاکٹر رفیق میمن اور ان کی ٹیم نے آپریشن کرکے لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال دیا۔ڈاکٹر رفیق میمن نے اس حوالے سے بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر لڑکی… Continue 23reading سکھر، لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا

مری میں برفانی طوفان کے دوران سیاحوں کو لوٹنے والے کتنے ہوٹل سیل کر دیئے گئے؟ بڑی خبر

datetime 12  جنوری‬‮  2022

مری میں برفانی طوفان کے دوران سیاحوں کو لوٹنے والے کتنے ہوٹل سیل کر دیئے گئے؟ بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سانحہ مری ، ناجائز منافع کمانے والوں کے گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مری کے بعد ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے پنجاب حکومت و ضلعی انتظامیہ نے ہوٹلوں کو سیل کرنا شروع کردیا ہے۔مری کے ہوٹلوں میں سیاحوں سے اوور چارجنگ کی شکایات… Continue 23reading مری میں برفانی طوفان کے دوران سیاحوں کو لوٹنے والے کتنے ہوٹل سیل کر دیئے گئے؟ بڑی خبر

خاتون پولیس اہلکار کا مرد سے ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

datetime 12  جنوری‬‮  2022

خاتون پولیس اہلکار کا مرد سے ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں ایک خاتون پولیس اہلکار کی جانب سے مرد سے اپنا ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے ریوا میں اس وقت پیش آیا جب ایک شخص اپنی موٹر سائیکل کو… Continue 23reading خاتون پولیس اہلکار کا مرد سے ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

فلیٹ میں ہراسانی کا کیس، بیان بدلنے کے بعد متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے وکیل بھی بدل لیا، سابق وکیل نے اہم حقائق بیان کردیے

datetime 12  جنوری‬‮  2022

فلیٹ میں ہراسانی کا کیس، بیان بدلنے کے بعد متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے وکیل بھی بدل لیا، سابق وکیل نے اہم حقائق بیان کردیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اسلام آباد فلیٹ کے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کی نمائندگی کرنے والے وکیل حسن جاوید شورش نے نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں کہا ہے کہ عدالت میں متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے جو کچھ کہااس سے متعلق ان کے علم میں کچھ نہیں تھا ۔ انہوں… Continue 23reading فلیٹ میں ہراسانی کا کیس، بیان بدلنے کے بعد متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے وکیل بھی بدل لیا، سابق وکیل نے اہم حقائق بیان کردیے

امریکا کا افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2022

امریکا کا افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس نے ایک بیان میں کہاکہ بائیڈن انتظامیہ افغانستان کو مزید 308 ملین ڈالر انسانی امداد فراہم کرے گی، افغانستان کیلئے اکتوبر کے بعد سے امریکا کی مجموعی امداد 782 ملین ڈالر ہوجائے گی۔امریکا اس کے علاوہ افغانستان… Continue 23reading امریکا کا افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

ایک اور بھیدی لنکا ڈھانے کیلئے تیار ، سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے تحریک انصاف میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے وزراء اور پارٹی رہنما کی فہرست بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ایک اور بھیدی لنکا ڈھانے کیلئے تیار ، سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے تحریک انصاف میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے وزراء اور پارٹی رہنما کی فہرست بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے اپنی ہی پارٹی کی قیادت اور ساتھیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی دور میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے منسٹروں اور لیڈروں کی فہرست بنا رہے ہیں۔ایک بیان میں سانحہ مری پر… Continue 23reading ایک اور بھیدی لنکا ڈھانے کیلئے تیار ، سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے تحریک انصاف میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے وزراء اور پارٹی رہنما کی فہرست بنانے کا اعلان کر دیا