سری لنکا نے آئی ایم ایف پیکج لینے سے انکار کر دیا ، چین سے مدد لینے کا اعلان
کولمبو (این این آئی)سری لنکا نے اپنی لنکا بچالی اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا پیکیج لینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جانے سے انکار کردیا ہے۔سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر کا اجیت نیوارڈ نے کہا… Continue 23reading سری لنکا نے آئی ایم ایف پیکج لینے سے انکار کر دیا ، چین سے مدد لینے کا اعلان