ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کادورہ ،قومی مفادات کے تحفظ کیلئے کی جانے والی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے کی جانے والی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے شرکاء کا استقبال کیا ۔اجلاس میں ملکی سلامتی اور افغانستان کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں خطے میں درپیش تبدیلیوں پر بریفنگ دی گئی ۔ وزیر اعظم نے قومی سلامتی ، استحکام اور خوشحالی کیلئے آئی ایس آئی کی کوششوں کو سراہا اور پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے کی جانے والی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…