جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ایک اور بھیدی لنکا ڈھانے کیلئے تیار ، سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے تحریک انصاف میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے وزراء اور پارٹی رہنما کی فہرست بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ایک اور بھیدی لنکا ڈھانے کیلئے تیار ، سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے تحریک انصاف میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے وزراء اور پارٹی رہنما کی فہرست بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے اپنی ہی پارٹی کی قیادت اور ساتھیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی دور میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے منسٹروں اور لیڈروں کی فہرست بنا رہے ہیں۔ایک بیان میں سانحہ مری پر… Continue 23reading ایک اور بھیدی لنکا ڈھانے کیلئے تیار ، سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے تحریک انصاف میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے وزراء اور پارٹی رہنما کی فہرست بنانے کا اعلان کر دیا

شوہر کے ہاتھوں تشدد، بیوی فیس بک لائیوکے ذریعے مدد مانگنے پرمجبور

datetime 12  جنوری‬‮  2022

شوہر کے ہاتھوں تشدد، بیوی فیس بک لائیوکے ذریعے مدد مانگنے پرمجبور

قاہرہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک مصری خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو سفاک شوہر کے تشدد سے بچنے کے لیے بھاگ کر ایک کمرے میں چھپ جاتی ہے اور موبائل سے فیس بک لائیو سروس کے ذریعے شوہر سے بچانے کے لیے مدد طلب کرتی ہے ۔ویڈیو… Continue 23reading شوہر کے ہاتھوں تشدد، بیوی فیس بک لائیوکے ذریعے مدد مانگنے پرمجبور

برطانوی پاؤنڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

برطانوی پاؤنڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی پاؤنڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی پائونڈ مہنگا ہونے پر اوپن مارکیٹ میں 242روپے پچاس پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ ایکس چینج کمپنی ایسویسی ایشن جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading برطانوی پاؤنڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

شہباز شریف کی رات گئے راولپنڈ ی میں اہم شخصیت سے ملاقات

datetime 12  جنوری‬‮  2022

شہباز شریف کی رات گئے راولپنڈ ی میں اہم شخصیت سے ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رات گئے راولپنڈی میں ایک اہم شخصیت سے ملاقات کی اور اس ملاقات کی وجہ سے شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری سے بھی اپنی طے شدہ ملاقات ملتوی کرنا پڑی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات ون آن ون تھی جس میں ملک… Continue 23reading شہباز شریف کی رات گئے راولپنڈ ی میں اہم شخصیت سے ملاقات

حکومت ڈوب رہی ہے ،تنکے کا سہارا لے رہی ہے ، خواجہ آصف کی ان ہائوس تبدیلی کے آپشن کی تصدیق

datetime 12  جنوری‬‮  2022

حکومت ڈوب رہی ہے ،تنکے کا سہارا لے رہی ہے ، خواجہ آصف کی ان ہائوس تبدیلی کے آپشن کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے ان ہاؤس تبدیلی کے آپشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ڈوب رہی ہے اور تنکے کا سہارا لے رہی ہے ،حکومت خاتمے کا وقت قریب ہے وہ سمجھ رہے ہیں اس طرح ان کی بچت ہوجائے گی ،عدالتی معاملے… Continue 23reading حکومت ڈوب رہی ہے ،تنکے کا سہارا لے رہی ہے ، خواجہ آصف کی ان ہائوس تبدیلی کے آپشن کی تصدیق

عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے ایمان داری سے لیٹ چکاہے،حافظ حمد اللہ

datetime 12  جنوری‬‮  2022

عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے ایمان داری سے لیٹ چکاہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستا ن ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے ایمان داری سے لیٹ چکاہے،پی ڈی ایم منی بجٹ کو نہ صرف مسترد بلکہ جوتے کی نوک پر رکھتی ہے۔منی بجٹ پر پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے… Continue 23reading عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے ایمان داری سے لیٹ چکاہے،حافظ حمد اللہ

حبا بخاری نے نکاح کو ’معجزہ‘ قرار دے دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

حبا بخاری نے نکاح کو ’معجزہ‘ قرار دے دیا

کراچی (این این آئی) معروف ادکارہ حبا بخاری نے اداکار آریز احمد کے ساتھ اپنے نکاح کو ایک معجزہ قراردے دیا ہے۔حبا بخاری کی جانب سے اپنی شادی کی سینکڑوں یادوں کی چند جھلکیاں تصویروں اور ویڈیوز کی صورت میں سوشل میڈیا پر اپنے کیساتھ شیئر کی گئی ہیں۔حبا بخاری کی جانب سے اپنے دولہے… Continue 23reading حبا بخاری نے نکاح کو ’معجزہ‘ قرار دے دیا

لڑائی میں ایک مرتبہ محمد آصف کو بلّا مارا جو مجھے دو بار مارنا چاہیے تھا، شعیب اختر کا انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2022

لڑائی میں ایک مرتبہ محمد آصف کو بلّا مارا جو مجھے دو بار مارنا چاہیے تھا، شعیب اختر کا انکشاف

راولپنڈی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ لڑائی میں ایک مرتبہ محمد آصف کو بلّا مارا جو مجھے دو بار مارنا چاہیے تھا۔شعیب اختر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرے 14 سالہ کیرئیر میں میری صرف دو دفعہ لڑائی ہوئی ، ایک بار آصف… Continue 23reading لڑائی میں ایک مرتبہ محمد آصف کو بلّا مارا جو مجھے دو بار مارنا چاہیے تھا، شعیب اختر کا انکشاف

گندم کی فصل کیلئے یوریا 1768 روپے کی سرکاری قیمت کے بجائے 3500 روپے تک فی بوری بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2022

گندم کی فصل کیلئے یوریا 1768 روپے کی سرکاری قیمت کے بجائے 3500 روپے تک فی بوری بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف

لاہور (این این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان ہوش کے ناخن لیں، ملک بھر میں یوریا کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرچکا ہے، گندم کی فصل کو پانی دینے کے لئے یوریا 1768 روپے کی سرکاری قیمت کے بجائے 3500 روپے تک فی بوری بلیک مارکیٹ میں… Continue 23reading گندم کی فصل کیلئے یوریا 1768 روپے کی سرکاری قیمت کے بجائے 3500 روپے تک فی بوری بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف