جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

شوہر کے ہاتھوں تشدد، بیوی فیس بک لائیوکے ذریعے مدد مانگنے پرمجبور

datetime 12  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک مصری خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو سفاک شوہر کے تشدد سے بچنے کے لیے بھاگ کر ایک کمرے میں چھپ جاتی ہے اور موبائل سے فیس بک لائیو سروس کے ذریعے شوہر سے بچانے کے لیے مدد طلب کرتی ہے

۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون شوہر کے تشدد کے ڈر سے رو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری خاتون کی ویڈیوپر عوام کا سخت رد عمل سامنے آیا ۔ خاتون کی شناخت حیات عبداللہ کے نام سے کی گئی ہے۔ خاتون سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ ویڈیو کلپ میں اپنے شوہر سیتشدد نہ کرنے التجا کرتی ہے۔ جب کہ شوہر اس پرتشدد کرتا ہے۔ اس کے چہرے پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔اس نے روتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے حملے سے گھر کے ایک کمرے میں چھپنے کے لیے بھاگی تھی۔اس کے ماتھے پر زخم تھے۔ شوہر نے اسے دروازہ کھولنے کو کہا مگر خاتون نیدروازہ نہیں کھولا۔خاتون نے خود کو خاوند کے تشدد سے بچانے کے لیے فیس بک لائیو کی مدد لی اور اپنے اقارب تک پیغام پہنچانے کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…