جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

حارث رئوف نے وکٹ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منایا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

حارث رئوف نے وکٹ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منایا

میلبور ن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے وکٹ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منایا۔آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ بگ بیش میں حارث رئوف پرتھ اسکارچرز کے کھلاڑی کو آئوٹ کرنے کے بعد جشن کے لیے ماسک لے کر آئے۔میلبرن اسٹارز اور پرتھ اسکارچرز کے درمیان کھیلے جارہے… Continue 23reading حارث رئوف نے وکٹ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منایا

ٹیسلا کار سے ہر مہینے 800 ڈالر جتنی کرپٹوکرنسی کمانے والا یوٹیوبر

datetime 11  جنوری‬‮  2022

ٹیسلا کار سے ہر مہینے 800 ڈالر جتنی کرپٹوکرنسی کمانے والا یوٹیوبر

کیلیفورنیا(این این آئی ) ایلون مسک کی مشہورِ زمانہ ٹیسلا ماڈل 3 کار کی وجہِ شہرت اس کا مکمل طور پر خودکار یعنی ڈرائیورلیس ہونا ہے لیکن ایک امریکی یوٹیوبر نے اسی کار سے ہر مہینے 800 ڈالر جتنی کرپٹو کرنسی بھی کمانا شروع کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سراج راوال ایک امریکی سافٹ ویئر انجینئر، ڈیٹا… Continue 23reading ٹیسلا کار سے ہر مہینے 800 ڈالر جتنی کرپٹوکرنسی کمانے والا یوٹیوبر

افغان مرکزی بینک کو 32 ملین ڈالر کی انسانی امداد کی منجمد رقم واپس مل گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2022

افغان مرکزی بینک کو 32 ملین ڈالر کی انسانی امداد کی منجمد رقم واپس مل گئی

کابل(این این آئی) افغان مرکزی بینک کو 32 ملین ڈالر کی انسانی امداد کی منجمد رقم واپس مل گئی، اگست میں طالبان حکومت کے آنے کے بعد رقم منجمد کردی گئی تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق افغان مرکزی بینک کو 32 ملین ڈالر نقد انسانی امداد کی منجمد رقم واپس مل گئی ،افغان طالبان ذرائع… Continue 23reading افغان مرکزی بینک کو 32 ملین ڈالر کی انسانی امداد کی منجمد رقم واپس مل گئی

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے پر کیک کاٹ لیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے پر کیک کاٹ لیا

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے میر حاکم محمود کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے کی خوشی میں کیک کاٹ لیا۔بختاور بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے پر ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ ہی کیک بھی رکھا ہوا ہے۔کیک پر لال… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے پر کیک کاٹ لیا

ہمایوں سعید کو’ ‘دی کراؤن” میںکس نے کاسٹ کرایا؟ نام جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

ہمایوں سعید کو’ ‘دی کراؤن” میںکس نے کاسٹ کرایا؟ نام جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

لندن (این این آئی)پاکستانی فلم اسٹار ہمایوں سعید نیٹ فلکس سیریز ‘دی کراؤن’ کے پانچویں سیزن میں لیڈی ڈیانا کے محبوب کا کردار نبھائیں گے۔اس خوشخبری پر جہاں شوبز ستارے خوشی کا اظہار کررہے ہیں اور ہمایوں سعید کو مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں ، ایسے میں سکینہ سموں نے سوشل میڈیاپر اعتراضات کے پہاڑ کھڑے… Continue 23reading ہمایوں سعید کو’ ‘دی کراؤن” میںکس نے کاسٹ کرایا؟ نام جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

جعلی عامل کم عمر لڑکیوں سے پیسے بٹورنے لگے

datetime 11  جنوری‬‮  2022

جعلی عامل کم عمر لڑکیوں سے پیسے بٹورنے لگے

لاہور(این این آئی )انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر کالے جادو کا فراڈ کرنے والے تین جعلی عامل گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ملزمان کم عمر لڑکیوں کو کالے جادو کا جھانسہ دے کر ان سے ان کی تصاویر منگواتے تھے۔ تصاویر منگوانے کے بعد انہیں بلیک میل کیا جاتا تھا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے… Continue 23reading جعلی عامل کم عمر لڑکیوں سے پیسے بٹورنے لگے

پی ایس ایل7 کی افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے کا فیصلہ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات آگئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل7 کی افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے کا فیصلہ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات آگئیں

لاہو ر(ا ین این آئی) پاکستان سپرلیگ 7 کی افتتاحی تقریب میں اس بار میوزک اوررقص نہیں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)میں اس بارروایتی رنگا رنگ تقریب کے بجائے افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں میوزک اوررقص نہیں ہوگا۔پی سی بی ذرائع کے… Continue 23reading پی ایس ایل7 کی افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے کا فیصلہ،وجہ کیا بنی؟تفصیلات آگئیں

جسٹس عمرعطا بندیال2 فروری کوچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھائیںگے

datetime 11  جنوری‬‮  2022

جسٹس عمرعطا بندیال2 فروری کوچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھائیںگے

اسلام آباد ( آن لائن )جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے،موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس تعیناتی سمری پرکام شروع کر دیا۔وزارت قانونس مری تیار کرکے صدرمملکت کو بھجوائیگی، صدرمملکت کی منظوری کے بعد… Continue 23reading جسٹس عمرعطا بندیال2 فروری کوچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھائیںگے

سپریم کورٹ میں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کی درخواست دائر

datetime 11  جنوری‬‮  2022

سپریم کورٹ میں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کی درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا معاملہ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست تیار کر لی ہے ۔ درخواست جلد سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی،ڈرافٹ کے مطابق پٹیشن میں استدا کی گئی ہے کہ کسی بھی امیدوار کی نااہلی… Continue 23reading سپریم کورٹ میں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کی درخواست دائر