جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جنوری کے آخری ہفتہ میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جنوری کے آخری ہفتہ میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جنوری کے آخری ہفتہ میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم جنوری کے آخری ہفتہ میں پنجاب میں داخل ہو گا جو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جنوری کے آخری ہفتہ میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

ہم محفوظ ہیں تو پاک فوج کی وجہ سے ہیں، فضا علی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ہم محفوظ ہیں تو پاک فوج کی وجہ سے ہیں، فضا علی

مری (این این آئی)اداکارہ و میزبان فضا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کسی طرح بھی محفوظ ہے تو وہ پاک فوج کی وجہ سے ہے۔فضا علی نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے اپنے حالیہ دورہ مری سے متعلق تفصیلات بتائیں اور بتایا کہ وہ بچوں کی… Continue 23reading ہم محفوظ ہیں تو پاک فوج کی وجہ سے ہیں، فضا علی

کوشش کر رہا ہوں مدینہ کی ریاست لوگوں کی زندگیوں میں آجائے ، وزیراعظم عمران خان

datetime 12  جنوری‬‮  2022

کوشش کر رہا ہوں مدینہ کی ریاست لوگوں کی زندگیوں میں آجائے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کی جنگ کو جہاد سمجھتا ہوں قانون کی بالادستی کی جنگ صرف عمران خان نے نہیں بلکہ سب نے لڑنی ہے کچھ لوگ طاقت کی حکمرانی چاہتے ہیں لیکن وزیراعظم بننا کوئی بڑی بات نہیں بلکہ عظیم معاشرہ بنانا اہم ہے،منی بجٹ… Continue 23reading کوشش کر رہا ہوں مدینہ کی ریاست لوگوں کی زندگیوں میں آجائے ، وزیراعظم عمران خان

ایک ارب ڈالر کی خاطر عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، شہباز شریف کی حکومت پر شدید تنقید

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ایک ارب ڈالر کی خاطر عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، شہباز شریف کی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر منی بجٹ پر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ نے کہا تھا عمران نیازی آئی ایم ایف کے آگے ڈٹ جائیگا، ایک ارب ڈالر کی خاطر عمران نیازی گھٹنے ٹیک چکے ہیں،یہ کیسے ہو… Continue 23reading ایک ارب ڈالر کی خاطر عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، شہباز شریف کی حکومت پر شدید تنقید

میرا ایمان ہے عمران خان دوسری مدت کے لیے منتخب ہوں گے، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

میرا ایمان ہے عمران خان دوسری مدت کے لیے منتخب ہوں گے، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے معروف لوک اور عوامی گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ ان کا ایمان ہے اور انہیں مکمل یقین ہے کہ عمران خان دوسری مدت کے لیے بھی منتخب ہوں گے۔عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویومیں سیاست اور گلوکاری سمیت نجی… Continue 23reading میرا ایمان ہے عمران خان دوسری مدت کے لیے منتخب ہوں گے، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

تم وزیراعظم ہوکر بھی صرف مہرے ہو، پرویز رشید

datetime 11  جنوری‬‮  2022

تم وزیراعظم ہوکر بھی صرف مہرے ہو، پرویز رشید

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے نام لیے بغیر سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیراعظم سے متعلق اپنے بیان میں کہاہے کہ تم وزیراعظم ہوکر بھی صرف مہرے ہوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ انتخاب کبھی اْس سے جیت نہیں… Continue 23reading تم وزیراعظم ہوکر بھی صرف مہرے ہو، پرویز رشید

مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار

datetime 11  جنوری‬‮  2022

مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار

مری(این این آئی)سیاحتی مقام مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ثاقب عباسی ساتھیوں کے ساتھ مل کر سڑک پر برف بکھیرتا، سیاح کی گاڑی پھنس جاتی تو ملزم جیپ سے ٹو کرکے نکالنے کا بھاری معاوضہ لیتا تھا۔پولیس نے… Continue 23reading مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار

دو قبائل میں پرانا تنازع حل، دیامربھاشا ڈیم کی بروقت تعمیر ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

دو قبائل میں پرانا تنازع حل، دیامربھاشا ڈیم کی بروقت تعمیر ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دو قبائل کے درمیان پرانا تنازع حل ہونے سے دیامربھاشا ڈیم کی بروقت تعمیر کی راہ ہموار ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ دیامربھاشا ڈیم پروجیکٹ کے حوالے سے تاریخی پیشرفت خوش آئند ہے، دیامر… Continue 23reading دو قبائل میں پرانا تنازع حل، دیامربھاشا ڈیم کی بروقت تعمیر ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پیر نعیم الدین سیالوی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2022

تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پیر نعیم الدین سیالوی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پی ٹی آئی کے این اے 92 سرگودھا کے ٹکٹ ہولڈر صاحبزادہ پیر نعیم الدین سیالوی پی پی پی میں شامل ہوگئے ۔منگل کو سابق صدر آصف علی زرداری اور آستانہ عالیہ سیال کے صاحبزادہ نعیم الدین سیالوی کے درمیان زرداری… Continue 23reading تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پیر نعیم الدین سیالوی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان