ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب افسر کو عدالت میں فون پر بات کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کے تفتیشی افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران کو سندھ ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت میں فون پر بات کرنا مہنگی پڑ گئی۔سندھ ہائی کورٹ نے نیب کے تفتیشی افسر کو فون پر بات کرنے پر جھاڑپلادی اور کمرہ عدالت سے باہر جانے کاحکم دیا۔عدالت کی ہدایت پر عملے نے

تفتیشی افسر کامران کا موبائل فون بھی لے لیا۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے کہا کہ توہینِ عدالت میں ابھی آپ کو جیل بھیج دیتے ہیں۔نیب کے تفتیشی افسر نے کہا کہ سوری غلطی ہو گئی ہے، مجھے معاف کر دیا جائے۔عدالتِ عالیہ نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کیا سوری؟ عدالت میں کھڑے ہونے کایہ کونسا طریقہ ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…