جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز مشرف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی وضاحت کر دی

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ ) پرویز مشرف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی وضاحت کر دی پرویز مشرف نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے وضاحت دی تاکہ کوئی غلط فہمی کا شکار ہو کر جعلی اکاؤنٹس کو فالو کرنا شروع نہ کردے۔ٹوئٹ میں کہا گیا کہ پرویز مشرف کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ P_Musharraf ہے۔فیس بک اکاؤنٹ کے حوالے سے بتایا گیا کہ فیس بْک پر اْنکا آفیشل اکاؤنٹ Pervez Musharraf کے نام سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…