جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، بھاری رقم بیرون ملک منتقلی سے قبل ہی پکڑی گئی ، شارجہ جانے والی فیملی سے 2کروڑ 36لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2022

منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، بھاری رقم بیرون ملک منتقلی سے قبل ہی پکڑی گئی ، شارجہ جانے والی فیملی سے 2کروڑ 36لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں قائم ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے والی فیملی سے 2360000روپے برآمد کرلیے۔اے ایس ایف حکام نے بتایا کہ مسافر فیمیلی نے رقم ہینڈ کیری… Continue 23reading منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، بھاری رقم بیرون ملک منتقلی سے قبل ہی پکڑی گئی ، شارجہ جانے والی فیملی سے 2کروڑ 36لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے

سانحہ مری، سڑکوں کی 2 سال سے جامع مرمت نہیں کی گئی تھی، ابتدائی رپورٹ میں مزیداہم انکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری، سڑکوں کی 2 سال سے جامع مرمت نہیں کی گئی تھی، ابتدائی رپورٹ میں مزیداہم انکشافات

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سانحہ مری کی ابتدائی رپورٹ میں بتایاگیا کہ مری اور گرد و نواح میں موجود سڑکوں کی گزشتہ 2 برسوں میں جامع مرمت نہیں کی گئی تھی، گڑھوں میں پڑنے والی برف… Continue 23reading سانحہ مری، سڑکوں کی 2 سال سے جامع مرمت نہیں کی گئی تھی، ابتدائی رپورٹ میں مزیداہم انکشافات

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2022

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہرگز مری کا رخ نہیں کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے صورتحال بہتر نہ ہونے پر مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کردیا اور شہریوں کو… Continue 23reading حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی حکومت کی غفلت سے مری میں 20 سے زائد لوگوں کی شہادت ہوئی، سراج الحق

datetime 9  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی حکومت کی غفلت سے مری میں 20 سے زائد لوگوں کی شہادت ہوئی، سراج الحق

بہاول پور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی بدانتظامی اور ٖغفلت کی وجہ سے مری میں 20 سے زائد لوگوں کی شہادت ہوئی مری میں پولیس سمیت سکیورٹی ادارے بھی موجود ہیں وزیر اعلی اور گورنر ہاؤس بھی موجود ہے جو لوگ ایک چھوٹے سے مری کا… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی غفلت سے مری میں 20 سے زائد لوگوں کی شہادت ہوئی، سراج الحق

مری کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ

datetime 9  جنوری‬‮  2022

مری کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیااور گھڑیال سمیت متاثرہ علاقوں کا3 گھنٹے طویل دورہ کیا اورمتاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف آپریشن کا جائزہ لیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سانحہ مری کی اعلیٰ سطح کی انکوائری کرانے کااعلان کیا-ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب… Continue 23reading مری کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ

سیاحوں پر چٹان گرگئی ، دل دہلادینے والی ویڈیووائرل

datetime 9  جنوری‬‮  2022

سیاحوں پر چٹان گرگئی ، دل دہلادینے والی ویڈیووائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برازیل کے سیاح چٹان گرنے سے پانچ افراد ہلاک جبکہ 32کے قریب شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کی ریاست میناس گیرائس میںایک خوفناک حادثہ پیش آیا خبرایجنسی کے مطابق سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کیلئے ’جھیل فرناس‘کے آبی درے میں موجود تھی کہ اچانک چٹان کے بڑے… Continue 23reading سیاحوں پر چٹان گرگئی ، دل دہلادینے والی ویڈیووائرل

موبائل آپریٹروں نے مری اور گلیات میں مفت کالوں کی سہولت فراہم کردی

datetime 9  جنوری‬‮  2022

موبائل آپریٹروں نے مری اور گلیات میں مفت کالوں کی سہولت فراہم کردی

اسلام آباد(این این آئی)مری اور گلیات کے علاقوں میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر بیلنس نہ رکھنے والے وہ موبائل فون صارفین جو اس وقت ان علاقوں میں موجود ہیں، انہیں فوری طور پر مفت آن نیٹ کالوں کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ پی ٹی اے کی ہدایت پر موبائل فون آپریٹروں نے گلیات… Continue 23reading موبائل آپریٹروں نے مری اور گلیات میں مفت کالوں کی سہولت فراہم کردی

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں تقریباً ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی، سیاحتی مقام کی تمام مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک بحال ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مری کے بالائی علاقوں کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بحال نہ ہوسکیں، دیہی علاقوں کی بجلی چوتھے روز بھی معطل رہی ، شہری علاقوں کی رات گئے بجلی بحال ہوگئی… Continue 23reading مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

مری سانحہ ،حکومت کا جاں بحق افراد کیلئے 8 لاکھ فی کس دینے کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2022

مری سانحہ ،حکومت کا جاں بحق افراد کیلئے 8 لاکھ فی کس دینے کا اعلان

راولپنڈی ( آن لائن ) پنجاب حکومت نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو 8،8 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سانحہ مری سے متعلق اجلاس ہوا ، اجلاس میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثائ￿ کی مالی اعانت… Continue 23reading مری سانحہ ،حکومت کا جاں بحق افراد کیلئے 8 لاکھ فی کس دینے کا اعلان