اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برازیل کے سیاح چٹان گرنے سے پانچ افراد ہلاک جبکہ 32کے قریب شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کی ریاست میناس گیرائس میںایک خوفناک حادثہ پیش آیا خبرایجنسی کے مطابق سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کیلئے ’جھیل فرناس‘کے آبی درے
میں موجود تھی کہ اچانک چٹان کے بڑے بڑے ٹکڑے ان پرگر پڑے۔رپورٹس کے مطابق حکام نے پہاڑی حصے کو حساس قرار دیا تھا لیکن سیاحوں کو سیر کروانے والے گائیڈ نے ان احکامات کو نظر انداز کیا اور انہیں اس طرف لے گیا اور چٹان کے قریب پہنچنے پر وہ ان پر آگری ۔
A Big block of rock from one of the canyons of Capitólio, in Minas Gerais, Brazil, broke free and hit at least two speedboats that were moored in Lake Furnas.
Firefighters from Minas Gerais were called to the region. Pray ?? pic.twitter.com/NEbRPt6cOT
— Kennia Wiswesser ???? (@KWiswesser) January 8, 2022