لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہرگز مری کا رخ نہیں کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے صورتحال بہتر نہ ہونے پر مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کردیا اور شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ صورتحال بہتر ہونے تک مری جانے والوں راستوں کا رخ نہ کریں۔اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب کامران افضل علی نے کہا ہے کہ ہم مری جانے والے تمام راستے بند کررہے ہیں اس لیے کہ مری میں صورتحال تبدیل نہیں ہوئی، سڑک پر جمی برف نے ڈرائیونگ مزید مشکل بنادی ہے، شہری مری کا رخ نہ کریں۔
حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































