جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، بھاری رقم بیرون ملک منتقلی سے قبل ہی پکڑی گئی ، شارجہ جانے والی فیملی سے 2کروڑ 36لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں قائم ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے والی فیملی سے 2360000روپے برآمد کرلیے۔اے ایس ایف حکام نے بتایا کہ مسافر فیمیلی نے رقم

ہینڈ کیری بیگز میں چھپا رکھی تھی۔حکام کے طابق ملزمان کو برآمد رقم سمیت کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا جہاں ان سے تفتیش کی جارہی ہے جلد مکمل حقائق سامنے آئیں گے۔خیال رہے کہ ملکی ایئرپورٹس پر اس سے قبل بھی کئی مرتبہ منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنائی جاچکی ہے۔متعدد بار مسافر منشیات اسمگلنگ کی کوشش میں بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…