راولپنڈی ( آن لائن ) پنجاب حکومت نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو 8،8 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سانحہ مری سے متعلق اجلاس ہوا ، اجلاس میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثائ کی مالی اعانت کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں جاں بحق افراد کے ورثائ کیلئے ایک کروڑ 76 لاکھ روپے منظور کئے گئے ہیں ،جاں بحق 22 افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے دیے جائیں گے
مری سانحہ ،حکومت کا جاں بحق افراد کیلئے 8 لاکھ فی کس دینے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































