جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابراعظم کے ہمراہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون کی حقیقت سامنے آ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ہمراہ ایک خاتون کی تصاویر سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہیں جسے دیکھ کر مداحوں کے ذہنوں میں

مختلف قسم کے سوالات اٹھائے، خاتون دبئی کی رہائشی ہیں اور ایک میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ بھی ہیں۔گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک پر بابر اعظم اور ایک خاتون کی تصاویر زیرِ گردش ہیں، ایک تصویر میں خاتون بابر کے ساتھ پوز بناکر کھڑی ہیں جب کہ ایک اور تصویر میں وہ کپتان کے کوٹ کا بٹن لگارہی ہیں، خاتون کا نام ابیہا مامون ہے جو کہ دبئی کی رہائشی ہیں اور ایک میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ بھی ہیں، 6 ہفتے قبل انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بابر اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا تھا کہ انہیں فخرِ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا موقع مِلا۔انہوں نے اپنی پوسٹ پر یہ بھی بتایا تھا کہ صارفین جلد ان کا بابر اعظم کے ہمراہ کام دیکھ سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…