جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

حسن علی کا پی سی بی کے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی کا اظہار

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی نے پی سی بی کے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔حسن علی نے ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ اپنے نام کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔نوجوان فاسٹ بولر نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا

جنہوں نے پاکستان کے لیے نہ کھیلنے کے مشکل ترین دو برسوں کے بعد واپسی پر میری حمایت کی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ اپنے پیارے ملک کے لیے اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کرتے رہیں گے۔حسن علی نے گزشتہ برس 8 ٹیسٹ میچز میں 41 وکٹیں؛ 4 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 7 وکٹیں؛ 18 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں 25 وکٹیں حاصل کیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…