جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ہم نے کل راولپنڈی اور اسلام آباد بند کر دیا لیکن خیبرپختونخوا کی جانب دھیان ہی نہیں گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

ہم نے کل راولپنڈی اور اسلام آباد بند کر دیا لیکن خیبرپختونخوا کی جانب دھیان ہی نہیں گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے اگر گزشتہ روز لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک انٹرویومیں کہاکہ گلڈنہ، باڑیاں، گلیات اور نتھیاگلی جلد کلیئر ہوجائے گی، اتوار کی صبح تک حالات قابو میں آجائیں… Continue 23reading ہم نے کل راولپنڈی اور اسلام آباد بند کر دیا لیکن خیبرپختونخوا کی جانب دھیان ہی نہیں گیا

سانحہ مری کے بعد کاغان، ناران اور شوگران ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری کے بعد کاغان، ناران اور شوگران ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

مانسہرہ(این این آئی)سیاحتی مقامات شوگراں ناران کاغان ویلی میں ہر قسم کی ٹریفک اور سیاحوں کے داخلے پر شدید برفباری کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کی گئی ۔ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی طرف سے جاری کئے گئے لیٹر میں سیاحتی مقامات شوگراں ناران کاغان ویلی میں ہر قسم کی ٹریفک اور… Continue 23reading سانحہ مری کے بعد کاغان، ناران اور شوگران ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

آخری سیاح کو محفوظ مقام پر پہنچانے تک ریسکیو آپریشن جاری رہیگا،میجر جنرل واجد عزیز

datetime 8  جنوری‬‮  2022

آخری سیاح کو محفوظ مقام پر پہنچانے تک ریسکیو آپریشن جاری رہیگا،میجر جنرل واجد عزیز

مری (این این آئی)مری ڈویژن کے کمانڈنگ آفیسر میجر جنرل واجد عزیز نے کہا ہے کہ جب تک آخری سیاح کو محفوظ مقام پر نہیں پہنچاتے ریسکیو آپریشن جاری رہیگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن گزشتہ رات سے ہی شروع ہو گیا تھا، ملٹری پولیس کے… Continue 23reading آخری سیاح کو محفوظ مقام پر پہنچانے تک ریسکیو آپریشن جاری رہیگا،میجر جنرل واجد عزیز

مری سانحہ ،لاشوں کی ویڈیوز اور تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کیا جائے، پاکستان علماء کونسل ا ور دار افتاء پاکستان کی اپیل

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری سانحہ ،لاشوں کی ویڈیوز اور تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کیا جائے، پاکستان علماء کونسل ا ور دار افتاء پاکستان کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان علماء کونسل اور دارالافتاء پاکستان نے کہا ہے کہ مری سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی حرمت اور ان کے لواحقین کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھتے ہوئے گذارش ہے کہ لاشوں کی ویڈیوز اور تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کیا جائے۔ پاکستان… Continue 23reading مری سانحہ ،لاشوں کی ویڈیوز اور تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کیا جائے، پاکستان علماء کونسل ا ور دار افتاء پاکستان کی اپیل

سانحہ مری، ٹوئٹرصارفین و سیاستدانوں کا وزیراعظم سے ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ

datetime 8  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری، ٹوئٹرصارفین و سیاستدانوں کا وزیراعظم سے ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے اور ان سے ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی کہ ’’مری کے راستے میں سیاحوں کی المناک اموات پرنہایت مضطرب اور دل گرفتہ ہوں، ضلعی انتظامیہ خاطرخواہ تیار… Continue 23reading سانحہ مری، ٹوئٹرصارفین و سیاستدانوں کا وزیراعظم سے ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ

’’عمران خان ایک عجوبہ ہے، اس پر ٹکٹ لگنا چاہیے‘‘ عابد شیر علی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

’’عمران خان ایک عجوبہ ہے، اس پر ٹکٹ لگنا چاہیے‘‘ عابد شیر علی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا کہ عوام کو پتہ ہونا چاہیے کہ عمران خان کوئی عام آدمی نہیں بلکہ ابنارمل ہے، اس کا نہ دماغ کام کرتا ہے نہ… Continue 23reading ’’عمران خان ایک عجوبہ ہے، اس پر ٹکٹ لگنا چاہیے‘‘ عابد شیر علی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2022

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور آئل ٹینکر میں حادثے کے نتیجے میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔ڈی سی لسبیلہ کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سکن کے قریب کار اور آئل ٹینکر میں ٹکر ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ حادثے میں… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

انتظامیہ کہیں نہیں، ہوٹل والوں نے آنکھیں سر پررکھ لی ہیں،مری میں پھنسے سیاح کی دہائی، 25 ہلاکتوں کا بھی دعویٰ

datetime 8  جنوری‬‮  2022

انتظامیہ کہیں نہیں، ہوٹل والوں نے آنکھیں سر پررکھ لی ہیں،مری میں پھنسے سیاح کی دہائی، 25 ہلاکتوں کا بھی دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے سیاحتی مقام مری میں شدید برف باری کے بعد ہوٹل والوں نے 20سے پچاس ہزار روپے ایک کمرے کیلئے مانگ لئے ،فباری اور مشکلات میں پھنسے سیاح حکومت پر برس پڑے، مشکلات میں گھرے ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 25 لاشیں نکالی جاچکی ہیں، انتظامیہ… Continue 23reading انتظامیہ کہیں نہیں، ہوٹل والوں نے آنکھیں سر پررکھ لی ہیں،مری میں پھنسے سیاح کی دہائی، 25 ہلاکتوں کا بھی دعویٰ

چترال لواری ٹنل اور دیر روڈ پر بھی برف باری کے باعث گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح چترال کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں، ضلعی انتظامیہ کی اپیل

datetime 8  جنوری‬‮  2022

چترال لواری ٹنل اور دیر روڈ پر بھی برف باری کے باعث گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح چترال کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں، ضلعی انتظامیہ کی اپیل

پشاور /مانسہرہ (مانیٹرنگ، این این آئی)چترال لواری ٹنل اور دیر روڈ پر بھی برف باری کے باعث گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح چترال کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں، ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کر دی ہے، صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان، ناران اور شوگران کو ہر قسم کی ٹریفک… Continue 23reading چترال لواری ٹنل اور دیر روڈ پر بھی برف باری کے باعث گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح چترال کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں، ضلعی انتظامیہ کی اپیل