ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

’’عمران خان ایک عجوبہ ہے، اس پر ٹکٹ لگنا چاہیے‘‘ عابد شیر علی

datetime 8  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کے بارے

میں کہا کہ عوام کو پتہ ہونا چاہیے کہ عمران خان کوئی عام آدمی نہیں بلکہ ابنارمل ہے، اس کا نہ دماغ کام کرتا ہے نہ اس میں کوئی انسانوں والی بات ہے، یہ تو ایک عجوبہ ہے اس پر ٹکٹ لگنا چاہیے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ کو احمقانہ قرار دیدیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان سے مری میں انسانی اموات سے متعلق اپنا ٹوئٹ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے عمران خان کے ٹوئٹ کو بے رحمانہ، ظالمانہ اور احمقانہ قرار دیا ۔پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اپنے مطالبے کے ساتھ وزیراعظم کے ٹوئٹ کو بھی شیئر کیا ہے۔وزیراعظم عمران نے اپنے پیغام میں کہا تھاکہ ’لوگ موسم چیک کیے بغیر مری پہنچ گئے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…