جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

آخری سیاح کو محفوظ مقام پر پہنچانے تک ریسکیو آپریشن جاری رہیگا،میجر جنرل واجد عزیز

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

مری (این این آئی)مری ڈویژن کے کمانڈنگ آفیسر میجر جنرل واجد عزیز نے کہا ہے کہ جب تک آخری سیاح کو محفوظ مقام پر نہیں پہنچاتے ریسکیو آپریشن جاری رہیگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن گزشتہ رات سے ہی شروع ہو گیا تھا، ملٹری پولیس کے اہلکار سول ایڈمنسٹریشن کے ساتھ مل کر ٹریفک کو دیکھ رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات کو آرمی چیف نے کہا کہ ہدایات کا انتظار کیے بغیر مکمل تعاون کریں۔میجر جنرل واجد عزیز نے کہا کہ رات کے وقت پاک فوج کے 2 کیمپ قائم کر دیئے گئے تھے ، ایک کیمپ کلڈنا میں آرمی ا سکول آف لاجسٹک جبکہ دوسرا کیمپ سنی بینک میں قائم کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ آرمی اسکول آف لاجسٹک میں 60 اور سنی بینک میں قائم کیمپ میں 50 خاندانوں کو رکھا گیا،ایف ڈبلیو او راولپنڈی کی مشینری نے ایکسپریس ہائی کو کلیئر کیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…