پنجاب حکومت نے 11 ہزار بھرتیوں کا اعلان کر دیا
مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں میں11ہزار 756 ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ،محکمہ سکولز ایجوکیشن کے تحت لاہور میں سکیل ایک سے چار تک 422 آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے ذریعے سکولوں میں 11 ہزار 765 نان ٹیچنگ ملازمین کی بھرتیاں کی جائیں گی۔… Continue 23reading پنجاب حکومت نے 11 ہزار بھرتیوں کا اعلان کر دیا