جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

فیسکو حکام کی جانب سے 7 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ،کسان دیکھ کر بے ہوش

datetime 12  جنوری‬‮  2022

فیسکو حکام کی جانب سے 7 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ،کسان دیکھ کر بے ہوش

جھنگ (آن لائن) فیسکو حکام نے ایک غریب کسان کو 7 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ہے جس کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا اور کسان بل دیکھ کر بے ہوش ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کسان شیر محمد گائوں بطوچرا کھیوا کو فیسکو حکام نے زرعی ٹیوب ویل میٹر نمبر3135880 جبکہ… Continue 23reading فیسکو حکام کی جانب سے 7 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ،کسان دیکھ کر بے ہوش

ایک چلتی حکومت کو فارغ کیا گیا وہی عدالتیں آج خاموش ہیں،شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ایک چلتی حکومت کو فارغ کیا گیا وہی عدالتیں آج خاموش ہیں،شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر ،وزیر اعظم بیرون ملک کمپنیاں چلا رہے ہیں ،عدالتوں نے ایک چلتی حکومت کے وزیر اعظم کو فارغ کیا لیکن آج وہی عدالتیں اس معاملے پر خاموش ہیں،وہ وقت دور نہیں جب انہی عدالتوں میں ان کا حساب لیا… Continue 23reading ایک چلتی حکومت کو فارغ کیا گیا وہی عدالتیں آج خاموش ہیں،شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان

تحصیل مری میں برفانی سیزن،16مشینوں کو چلانے کیلئے صرف ایک آپریٹر ہونے کا انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2022

تحصیل مری میں برفانی سیزن،16مشینوں کو چلانے کیلئے صرف ایک آپریٹر ہونے کا انکشاف

اسلام آبا(آن لائن)تحصیل مری میں برفانی سیزن میں محکمہ ہائی وے کے پاس سڑکیں کلیئر کرنے کیلئے دستیاب16مشینوں کو چلانے کیلئے صرف ایک آپریٹر موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔باقی مشینیں گریسرز ، چوکیدارز،ورک ٹیکر ،ٹائم کیپر ،بیچو مین کلی،ریک کلی اور فٹر کلیز کے حوالے کی گئی ہیں ۔مصدقہ ذرائع کے مطابق محکمہ… Continue 23reading تحصیل مری میں برفانی سیزن،16مشینوں کو چلانے کیلئے صرف ایک آپریٹر ہونے کا انکشاف

ملک کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ملک کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا

گوجر خان( این این آئی ) ملک وقوم کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ ماہ UAE میں ہونے والے بین الاقوامی تیراکی کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تھانہ جاتلی کی یو سی نڑالی کے گاؤں فریال کے رہائشی نوجوان غلام… Continue 23reading ملک کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا

ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے پاکستان لا کر کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے پاکستان لا کر کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے پاکستان لا کر کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا ،اعضاء خصوصی طیارے سے پاکستان لائے گئے۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کے مطابق ابو ظہبی سے کلیو لینڈ کلینک کی 4 رکنی ٹیم بھی پاکستان آئی،ابوظہبی… Continue 23reading ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے پاکستان لا کر کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (این این آئی)کراچی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔بلال غفار نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرا یا، انہوں نے کہاکہ لوکل باڈیز الیکشن کی بھرپور تیاری کرنی ہے۔صدر پی ٹی آئی کراچی بلال غفار نے کہا کہ قیادت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے استعفیٰ دیدیا

نیب نے سلمان شہباز کی حوالگی کیلئے برطانوی حکومت کو درخواست دیدی‘نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 12  جنوری‬‮  2022

نیب نے سلمان شہباز کی حوالگی کیلئے برطانوی حکومت کو درخواست دیدی‘نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو( نیب)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی حوالگی کے لئے برطانوی حکومت کو درخواست دیدی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کو خط نیب کی جانب سے لکھا گیا ، نیب نے 31دسمبر کو برطانوی حکومت کو درخواست جمع… Continue 23reading نیب نے سلمان شہباز کی حوالگی کیلئے برطانوی حکومت کو درخواست دیدی‘نجی ٹی وی کا دعویٰ

قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے بینک کو آگ لگادی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے بینک کو آگ لگادی

نئی دہلی(این این آئی)قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے مبینہ طور پر بینک میں ہی آگ لگادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں شہری نے بینک میں قرضے کی درخواست جمع کرائی تاہم بینک نے دستاویزات کی تصدیق کے بعد قرض کی درخواست مسترد کردی۔جس کے بعد 33… Continue 23reading قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے بینک کو آگ لگادی

وفاقی حکومت کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ رجوع کرنے کا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2022

وفاقی حکومت کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ شہباز شریف کی شخصی ضمانت پر نواز شریف باہر گئے، نواز شریف کا باہر جانا مکمل فراڈ تھا، نواز شریف نے 17 ماہ سے علاج نہیں کرایا، نواز شریف کے باہر بھیجنے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ رجوع کرنے کا اعلان