جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے پاکستان لا کر کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے پاکستان لا کر کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا ،اعضاء خصوصی طیارے سے پاکستان لائے گئے۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کے مطابق ابو ظہبی سے کلیو لینڈ کلینک کی 4 رکنی ٹیم بھی پاکستان آئی،ابوظہبی میں انتقال کرنے والے پاکستانی شخص کے اعضا ء پی کے ایل آئی لاہور میں

ٹرانسپلانٹ کیے گئے۔ انہوںنے بتایا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات بعد از مرگ اعضا ء کے عطیات کا رجحان بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ بعد از مرگ اعضا ء کے عطیے کے ذریعے 2 پاکستانی مریضوں کی جان بچائی گئی۔پی کے ایل آئی لاہور کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار نے یہ بھی بتایا کہ گردے اور جگر کی پیوندکاری کے دونوں مریض صحت یاب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…