جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

گوجر خان( این این آئی ) ملک وقوم کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ ماہ UAE میں ہونے والے بین الاقوامی تیراکی کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تھانہ جاتلی کی یو سی نڑالی کے گاؤں فریال کے رہائشی نوجوان غلام مصطفی اعوان ولد میر محمد کو نامعلوم افراد نے گھر کے باہر دن دہاڑے گولی مار کر قتل کر دیا، وجہ عناد تاحال

معلوم نہ ہو سکی قتل کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او پولیس تھانہ جاتلی بمہ نفری موقع پر پہنچ گئے جہنوں نے موقع پر ابتدائی معلومات اکھٹی کیں اور مقتول غلام مصطفیٰ اعوان کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا غلام مصطفی اعوان نے UAE میں ہونے والے حالیہ تیراکی کے مقابلوں میں مختلف کیٹیگریز میں چار میڈل جیتے اور ملک کا نام روشن کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…