جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

قومی ایئرلائن نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ہفتہ وار تریسٹھ پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

قومی ایئرلائن نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ہفتہ وار تریسٹھ پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئرلائن نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ہفتہ وار تریسٹھ پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق 14 پروازیں اسلام آباد سے دبئی،شارجہ،ابوظہبی،فجیرہ اور ان شہروں سے واپس اسلام آباد کیلئے آپریٹ ہونگی، پشاور سے دبئی،شارجہ، ابوظہبی، العین، فجیرہ اور راس الخیمہ کیلئے… Continue 23reading قومی ایئرلائن نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ہفتہ وار تریسٹھ پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

datetime 19  جنوری‬‮  2022

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دینے کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی فنڈ پروگرام بحال ہونے اور ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے واضح امکانات ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف… Continue 23reading آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

سعودی عرب نے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب نے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا

کراچی(این این آئی)سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 200 سے زائد پاکستانی کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف الزمات میں بے دخل کردیا گیا ہے، اور بے دخل کئے گئے تمام افراد کراچی پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق بے دخل کئے گئے مسافر جدہ… Continue 23reading سعودی عرب نے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا

پی ٹی آئی نے نور عالم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کر دی ٗ نور عالم کا شدید ردعمل

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی نے نور عالم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کر دی ٗ نور عالم کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے مہنگائی، گیس اور بجلی کے حوالے سے اپنی ہی جماعت پر تنقید کرنے والے نور عالم خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) سے ہٹانے کی درخواست کر دی۔تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر… Continue 23reading پی ٹی آئی نے نور عالم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کر دی ٗ نور عالم کا شدید ردعمل

عمرکوٹ میں 40 خواتین سمیت 96 افرادکی خودکشی، وجوہات سامنے آگئیں

datetime 19  جنوری‬‮  2022

عمرکوٹ میں 40 خواتین سمیت 96 افرادکی خودکشی، وجوہات سامنے آگئیں

عمر کوٹ (این این آئی) عمرکوٹ میں گزشتہ سال 40 خواتین سمیت 96افراد نے اپنے ہاتھوں سے اپنی جان لے لی، اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کرنے والوں کی اکثریت شادی شدہ تھی۔ایک غیرسرکاری تنظیم کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال سامنے آنے والے خودکشی کے 96 واقعات میں 40 خواتین بھی شامل… Continue 23reading عمرکوٹ میں 40 خواتین سمیت 96 افرادکی خودکشی، وجوہات سامنے آگئیں

شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بدھ کو مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایا کہ شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت… Continue 23reading شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

نواز شریف کو واپس لانے کے لیے پی ٹی آئی کا دو مختلف ٹریکس پر عملی کام شروع

datetime 19  جنوری‬‮  2022

نواز شریف کو واپس لانے کے لیے پی ٹی آئی کا دو مختلف ٹریکس پر عملی کام شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ حکمران جماعت نے نوا ز شریف کو لندن سے واپس لانے کیلئے دو مختلف ٹریکس پر عملی کام شروع کر دیا ہے ، ایک طرف برطانیہ سے ملزموں کے تبادلے کے معاہدے پر سرتوڑ کوشش کر رہی ہے… Continue 23reading نواز شریف کو واپس لانے کے لیے پی ٹی آئی کا دو مختلف ٹریکس پر عملی کام شروع

لاہور میں گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی لاشیں برآمد

datetime 19  جنوری‬‮  2022

لاہور میں گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی لاشیں برآمد

لاہور( این این آئی)گجومتہ کے علاقے میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں خاتون ڈاکٹر کو تین بچوں سمیت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، مقتولہ کا ایک بیٹا دوسرے کمرے میں ہونے کے باعث بچ گیا،مقتولہ کے شوہر نے دو شادیاں کر رکھی ہیں ،پولیس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے شواہد… Continue 23reading لاہور میں گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی لاشیں برآمد

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کرگئے

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کرگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔خیال رہے کہ یاور مہدی ریڈیو پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے، طویل عرصے تک ریڈیو پاکستان… Continue 23reading پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کرگئے