ہفتے میںتین چھٹیاں برطانوی شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لندن(این این آئی) برطانیہ کی مایہ ناز جامعات آکسفورڈ اور کیمبرج نے ہفتے میںچھ کے بجائے چاردن کام پر ٹرائل کا آغاز کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کیمرہ ساز کمپنی کینن میں اب ملازمین ہفتے میں پانچ یا چھ دن کے بجائے پیر سے جمعرات یعنی صرف 4 دن کام کریں… Continue 23reading ہفتے میںتین چھٹیاں برطانوی شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی