بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آگیا

کراچی(این این آئی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والی شدید برفباری میں پی آئی اے کا طیارہ بڑی تباہی سے بچ گیا، کپتان نے اپنی ماہرانہ کارکردگی سے بحفاظت اتار لیا۔اس حوالے سے پی آئی اے ذرائع نے بتایاکہ بوئنگ777طیارہ ٹورنٹو ایئرپورٹ کے قریب تھا کہ شدید برفباری شروع ہوگئی اور طیارہ برفانی طوفان کی… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آگیا

اب سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

اب سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) سندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دیدی ،اب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ اورپنشن کے قوانین میں تبدیلی،سی پی ایل سی کے لیے قواعد جبکہ… Continue 23reading اب سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا

نصف حاضری، پنجاب حکومت کا لاہور کے نجی و سرکاری اسکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2022

نصف حاضری، پنجاب حکومت کا لاہور کے نجی و سرکاری اسکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) لاہور میں کل سے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 31 جنوری تک نصف حاضری ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ لاہور میں کل سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 31جنوری تک حاضری نصف… Continue 23reading نصف حاضری، پنجاب حکومت کا لاہور کے نجی و سرکاری اسکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

جب عمران خان کو اندازہ ہوگیا کہ ادارے ڈھال بننے کو تیار نہیں تووہ حسبِ عادت بلیک میلنگ پر اتر آئے لیکن انہیں اندازہ ہوگیا کہ دوسرا فریق بلیک میل نہیں ہورہا تو ۔۔۔ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2022

جب عمران خان کو اندازہ ہوگیا کہ ادارے ڈھال بننے کو تیار نہیں تووہ حسبِ عادت بلیک میلنگ پر اتر آئے لیکن انہیں اندازہ ہوگیا کہ دوسرا فریق بلیک میل نہیں ہورہا تو ۔۔۔ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنےروزنامہ جنگ میں شائع آج کے کالم ’’کچھ ہونے والا ہے!‘‘میں لکھا کہ ہے کہ سب پریشان ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں کہ ملک چل رہا ہے نہ نظام ۔ اس لیے ضروری سمجھا کہ اپنی فہم کے مطابق پاکستانی سیاست کے موجودہ تمام کرداروں کی سوچ اور… Continue 23reading جب عمران خان کو اندازہ ہوگیا کہ ادارے ڈھال بننے کو تیار نہیں تووہ حسبِ عادت بلیک میلنگ پر اتر آئے لیکن انہیں اندازہ ہوگیا کہ دوسرا فریق بلیک میل نہیں ہورہا تو ۔۔۔ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

ڈالر پھر سستا ہو گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

ڈالر پھر سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ ڈٹا رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابے ڈالرکی قیمت خرید 176.20روپے اور قیمت فروخت176.30روپے پر بدستور برقرا ررہی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں… Continue 23reading ڈالر پھر سستا ہو گیا

“مجھے گالیاں پڑی نہیں عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں عمران خان بہت شاطر ہے، نواز شریف اور زرداری بیوقوف سیاستدان تھے،سینئر تجزیہ کار سلیم صافی کا دعویٰ

datetime 19  جنوری‬‮  2022

“مجھے گالیاں پڑی نہیں عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں عمران خان بہت شاطر ہے، نواز شریف اور زرداری بیوقوف سیاستدان تھے،سینئر تجزیہ کار سلیم صافی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عموماً حکومتیں ریاستی اداروں کی ڈھال بنتی ہیں مگر یہ حکومت اپنے اقتدار کیلئے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مجھے گالیاں نہیں پڑیں ،… Continue 23reading “مجھے گالیاں پڑی نہیں عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں عمران خان بہت شاطر ہے، نواز شریف اور زرداری بیوقوف سیاستدان تھے،سینئر تجزیہ کار سلیم صافی کا دعویٰ

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک

datetime 19  جنوری‬‮  2022

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک

ممبئی (این این آئی)ممبئی نیول ڈاک یارڈ پر بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارتِ دفاع نے کہاکہ دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے انکوائری بورڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی وزارت دفاع کے مطابق ممبئی کی نیول ڈاک یارڈ پر بحریہ کے… Continue 23reading بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک

بلاگراحمد وقاص کے قتل کی سازش میں رقم منتقلی کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں

datetime 19  جنوری‬‮  2022

بلاگراحمد وقاص کے قتل کی سازش میں رقم منتقلی کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں

لندن (این این آئی )ہالینڈ میں مقیم بلاگر احمد وقاص گورایا کے قتل کی سازش کے الزام میں31سالہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری محمد گوہر خان کے مقدمے کی سماعت کے چوتھے روز استغاثہ مدعا علیہ کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے مڈل مین کے ساتھ رابطوں کی مزید تفصیلات سامنے لے آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیوری… Continue 23reading بلاگراحمد وقاص کے قتل کی سازش میں رقم منتقلی کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں

اسلام آباد کے فلیٹ میں لڑکی اور لڑکے پر جنسی تشدد کے کیس میں اہم پیشرفت، عدالت میں پیش ہو کر منحرف گواہ اسد اور لڑکی نے کیا کہا؟

datetime 19  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد کے فلیٹ میں لڑکی اور لڑکے پر جنسی تشدد کے کیس میں اہم پیشرفت، عدالت میں پیش ہو کر منحرف گواہ اسد اور لڑکی نے کیا کہا؟

اسلام آباد (این این آئی)ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں لڑکی نے یوٹرن لے لیا اور کہا ہے کہ کسی سے کوئی پیسے نہیں لیے جبکہ وکیل شیر افضل نے مدعی مقدمہ کے انحرافی بیان پر نام ای سی ایل میں ڈالے کی استدعا کر دی، عدالت نے شریک ملزم بلال مروت کی بریت… Continue 23reading اسلام آباد کے فلیٹ میں لڑکی اور لڑکے پر جنسی تشدد کے کیس میں اہم پیشرفت، عدالت میں پیش ہو کر منحرف گواہ اسد اور لڑکی نے کیا کہا؟