بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

سانحہ مری کی رپورٹ پیش، کئی افسران معطل

datetime 19  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری کی رپورٹ پیش، کئی افسران معطل

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکو سانحہ مری کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی اور15افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیاگیاہے۔ان میں کمشنر راولپنڈی ڈویژن،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی،سی پی او،اے سی مری اوردیگر افسران شامل ہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے وزیراعلیٰ آفس میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات میں 15افسروں کو عہدوں سے ہٹا… Continue 23reading سانحہ مری کی رپورٹ پیش، کئی افسران معطل

موبائل کمپنیوں نے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجزمہنگے کر دیئے

datetime 19  جنوری‬‮  2022

موبائل کمپنیوں نے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجزمہنگے کر دیئے

کراچی(این این آئی)ٹیلی کام سروسز پر 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہوجانے کے بعد موبائل کمپنیوں نے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجز25روپے سے 100روپے تک مہنگے کر دیئے گئے۔منی بجٹ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 10 سے 15 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی تھی جو قومی اسمبلی نے منظور کرلی ہے جس کے بعد موبائل… Continue 23reading موبائل کمپنیوں نے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجزمہنگے کر دیئے

پاکستانی روپیہ ٹکا کا بھی نہ رہا، بنگلہ دیشی ایک ٹکا پاکستانی دو روپے بھی کراس کر گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پاکستانی روپیہ ٹکا کا بھی نہ رہا، بنگلہ دیشی ایک ٹکا پاکستانی دو روپے بھی کراس کر گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپیہ ٹکا کا بھی نہ رہا، بنگلہ دیشی ایک ٹکا پاکستانی دو روپے بھی کراس کر گیا، ایک ٹکا پاکستانی 2 روپے پانچ پیسے تک پہنچ گیا۔ پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی واقع ہو گئی۔ بنگلہ دیشی ٹکا پاکستانی روپیہ سے مضبوط ہو گیا۔ پاکستانی روپے کی قدر… Continue 23reading پاکستانی روپیہ ٹکا کا بھی نہ رہا، بنگلہ دیشی ایک ٹکا پاکستانی دو روپے بھی کراس کر گیا

حکومت کی ٹیکس وصولی جلد 8 ہزار ارب کو کراس کر جائے گی، وزیراعظم عمران خان

datetime 19  جنوری‬‮  2022

حکومت کی ٹیکس وصولی جلد 8 ہزار ارب کو کراس کر جائے گی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کریگی، جو بھی رکاوٹ ڈالے گا اس کیخلاف کارروائی کریں گے،بینکوں سے چھوٹے تاجروں کو قرض مشکل سے ملتا تھا ، پالیسی کے اجرا سے چھوٹے تاجروں کو فائدہ ہوگا،سرخ فیتہ ہمارے ملک میں بہت بڑا… Continue 23reading حکومت کی ٹیکس وصولی جلد 8 ہزار ارب کو کراس کر جائے گی، وزیراعظم عمران خان

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے 15مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے بلدیاتی نتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پلان ترتیب دے دیا، 15مئی کو بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

محکمہ موسمیات نے ممکنہ برف باری اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے ممکنہ برف باری اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ممکنہ برف باری اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا، جمعہ کو بارش، برفباری کاسلسلہ بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ سے اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے بالائی، وسطی علاقوں میں بارش ہوگی، ہفتے اور اتوار کے درمیان… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ممکنہ برف باری اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

کسانوں کو دنیا کے مقابلے میں 5 گنا سستی یوریا کھاد دستیاب ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 19  جنوری‬‮  2022

کسانوں کو دنیا کے مقابلے میں 5 گنا سستی یوریا کھاد دستیاب ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ضلعی انتظامیہ کی مدد سے یوریا کی تقسیم کیلئے طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کسانوں کو عالمی قیمتوں کے مقابلے میں 5 گنا سستی یوریا کھاد دستیاب ہے۔بدھ کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، کھاد کی… Continue 23reading کسانوں کو دنیا کے مقابلے میں 5 گنا سستی یوریا کھاد دستیاب ہے، وزیراعظم عمران خان

ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

میلبرن(این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2022 کا ٹینس سیزن ان کے کیرئیر کا آخری سیزن ہوگا۔ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلین اوپن کے خواتین کے ڈبل ایونٹس کے پہلے راؤنڈ میں… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ن لیگ کی چار شخصیات جو نواز شریف کو مائنس کر کےپی ٹی آئی کی قیادت سے ملیں کا تعلق کہاں سےنکلا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  جنوری‬‮  2022

ن لیگ کی چار شخصیات جو نواز شریف کو مائنس کر کےپی ٹی آئی کی قیادت سے ملیں کا تعلق کہاں سےنکلا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار راناعظیم نے نجی ٹی وی پروگرام ’’دی لاسٹ آور ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ نواز شریف پاکستان آرہے اور نہ ہی حکومت لا سکتی ہے ۔ اصل بات یہ ہے فواد چودھری نے جو کہا کہ… Continue 23reading ن لیگ کی چار شخصیات جو نواز شریف کو مائنس کر کےپی ٹی آئی کی قیادت سے ملیں کا تعلق کہاں سےنکلا ؟ تہلکہ خیز انکشاف