ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ممکنہ برف باری اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ممکنہ برف باری اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا، جمعہ کو بارش، برفباری کاسلسلہ بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ سے اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے بالائی، وسطی علاقوں میں بارش ہوگی، ہفتے اور اتوار کے درمیان مری، گلیات، ناران میں برفباری کا امکان ہے۔ہفتے اور اتوار کے درمیان کاغان، نتھیا گلی، استور، سوات میں برفباری کا امکان ہے، ہفتے اور اتوار کو چترال، اسکردو اور گلگت میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید برفباری سے سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے، بارشوں سے راولپنڈی، فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔سرگودھا اور سیالکوٹ کے نشیبی علاقے بھی زیر آب آنے کاخدشہ ہے، کشمیر، گلگت، مری، گلیات اور خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائڈنگ کاخطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں سے پنجاب کے شہروں میں دھند میں کمی کا امکان ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…