جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بڑھتے کورونا کیسز ، این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

datetime 19  جنوری‬‮  2022

بڑھتے کورونا کیسز ، این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

اسلام آباد(این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیاجس کے مطابق کورونا کی 10 فیصد سے زائد شرح والے تمام شہروں میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد ، ان شہروں میں ان ڈور اجتماعات میں 300 افراد کہ گنجائش کی اجازت ہوگی، اور 300 افراد آؤٹ ڈور… Continue 23reading بڑھتے کورونا کیسز ، این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

وزیر خزانہ شوکت ترین کو کورونا ہو گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

وزیر خزانہ شوکت ترین کو کورونا ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا،خود کو قرنطینہ کرلیا ۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کردیں ہیں اور خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بدھ… Continue 23reading وزیر خزانہ شوکت ترین کو کورونا ہو گیا

فائیو جی کے اثرات، 4 ایئر لائنز کا امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2022

فائیو جی کے اثرات، 4 ایئر لائنز کا امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

ابو ظہبی (آن لائن) فائیو جی ٹیکنالوجی کے تباہ کن اور خطرناک اثرات کے خدشات پر امارات اور جاپان سمیت مختلف فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ایئر لائنز میں ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر لائنز اور ایمریٹس شامل ہیں جن… Continue 23reading فائیو جی کے اثرات، 4 ایئر لائنز کا امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

کرپٹو وڈیجیٹل کرنسی کاکاروبار کرنیوالی 1600ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2022

کرپٹو وڈیجیٹل کرنسی کاکاروبار کرنیوالی 1600ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل کرنسی کا کام کرنے والی 1600 کے قریب ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے لئے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے کرپٹو اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا کاروبار کرنے… Continue 23reading کرپٹو وڈیجیٹل کرنسی کاکاروبار کرنیوالی 1600ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ

امریکہ میں لوگوں کو یرغمال بنانیوالے برطانوی شہری سے متعلق بھائی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  جنوری‬‮  2022

امریکہ میں لوگوں کو یرغمال بنانیوالے برطانوی شہری سے متعلق بھائی کا تہلکہ خیز انکشاف

لندن (این این آئی)برطانوی پولیس نے ٹیکساس واقعے میں شک کی بنیاد پر گرفتار برطانوی شخص ملک فیصل کے دونوں بیٹوں کو رہا کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 44سالہ برطانوی شہری کا تعلق لنکاشائر کے علاقہ بلیک برن سے تھا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاتھا۔ ٹیکساس میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے… Continue 23reading امریکہ میں لوگوں کو یرغمال بنانیوالے برطانوی شہری سے متعلق بھائی کا تہلکہ خیز انکشاف

عوام کیلئے خوشخبری ٗ سٹیٹ بینک نے سیونگ اکاؤنٹ پر منافع بڑھا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

عوام کیلئے خوشخبری ٗ سٹیٹ بینک نے سیونگ اکاؤنٹ پر منافع بڑھا دیا

لاہور(این این آئی )سٹیٹ بنک نے سیونگ اکاؤنٹ پر پرافٹ ریٹ بڑھا دیا، سیونگ اکائونٹس میں پرافٹ ریٹ بڑھنے سے منافع کم از کم 7 اعشاریہ دو، پانچ فیصد پر پہنچ گیا۔ اسلامک بنکس سٹیٹ بنک کے احکامات کے مطابق پرافٹ ریٹ نہیں دے رہے، صدر فرینڈز آف اکنامک اینڈ بزنس ریفامز کاشف انور کا… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری ٗ سٹیٹ بینک نے سیونگ اکاؤنٹ پر منافع بڑھا دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز شمالی/شمال مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش /برفباری کا امکان ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شد ید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداور خشک رہے گا۔تاہم… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

رشتے داروں سے ملنے آئی خاتون پر شوہر کے سامنے تشدد اور بدسلوکی، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 19  جنوری‬‮  2022

رشتے داروں سے ملنے آئی خاتون پر شوہر کے سامنے تشدد اور بدسلوکی، ویڈیو وائرل ہوگئی

مظفر آباد (این این آئی) آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں رشتے داروں سے ملنے آنے والے میاں بیوی کو زد وکوب کرنے اور ان کے ساتھ بدسلوکی کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے خاتون سے بدسلوکی کرتے ہوئے موبائل اور رقم کا تقاضہ کیا جبکہ خاتون کے… Continue 23reading رشتے داروں سے ملنے آئی خاتون پر شوہر کے سامنے تشدد اور بدسلوکی، ویڈیو وائرل ہوگئی

بھارت،کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

بھارت،کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں لڑکیوں کے ایک سرکاری کالج میں 6 مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس سے باہر نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج میں طالبات کے ایک گروپ کو ٹیچر نے اس لیے کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا کیونکہ انہوں… Continue 23reading بھارت،کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا