جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر پریتی زنٹا کا ردِعمل آگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2022

عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر پریتی زنٹا کا ردِعمل آگیا

ممبئی(این این آئی) یہ اْس وقت کی بات ہے جب پریتی زنٹا فلم دِل چاہتا ہے میں عامر خان کی ہیروئین بنی تھیں۔ فلم میں دونوں کی کیمسٹری کو ناظرین کی جانب سے بہت سراہا گیا تھا۔بالی وْڈ میں اداکاروں کی ذاتی زندگی یا پبلک زندگی سے متعلق اْڑتی افواہیں کوئی نئی بات نہیں ہے۔… Continue 23reading عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر پریتی زنٹا کا ردِعمل آگیا

عدالت نے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنے والے پنڈت کو جیل بھیج دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2022

عدالت نے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنے والے پنڈت کو جیل بھیج دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پولیس نے کہاہے کہ بھارتی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے اجلاس میں بھارت کے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینئر پولیس افسر سوانترا کمار نے کہا کہ نرسینگھ انند گری قوم… Continue 23reading عدالت نے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنے والے پنڈت کو جیل بھیج دیا

کوروناکو پھیلنے سے روکنے کیلئے ماسک کی افادیت کے مزید شواہدسامنے آگئے

datetime 18  جنوری‬‮  2022

کوروناکو پھیلنے سے روکنے کیلئے ماسک کی افادیت کے مزید شواہدسامنے آگئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ فیس ماسک ہوا میں پھیلنے والے جراثیموں جیسے کورونا وائرس کے ذرات کا فاصلہ 50 فیصد سے زیادہ کم کردیتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹرل فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ سماجی دوری کی کچھ گائیڈلائنز کو اس صورت میں ترک کیا… Continue 23reading کوروناکو پھیلنے سے روکنے کیلئے ماسک کی افادیت کے مزید شواہدسامنے آگئے

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

datetime 18  جنوری‬‮  2022

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

کابل (این این آئی)افغانستان کے شمال مغربی شہر میمنہ میں طالبان جنگجوئوں نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پریڈ کی ہے۔اس شہر میں ایک مقبول کمانڈرکوحراست میں لینے پر بدامنی پھیل گئی تھی اور اس کو ختم کرنے کے لیے طالبان نے بھاری کمک بھیجی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبہ فاریاب کے دارالحکومت میمنہ میں ازبک… Continue 23reading طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

الیکشن کمیشن نے 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں

datetime 18  جنوری‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں

اسلام آباد( آن لائن) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے وفاقی حکومت سے 3900الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3900الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کاحکم دیدیا

datetime 18  جنوری‬‮  2022

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کاحکم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کاحکم دیدیا ۔ منگل کو الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کی، پی ٹی آئی کی جانب سے سابق… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کاحکم دیدیا

حکومت نے نیپرا سے گھریلوصارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنیکی درخواست کردی

datetime 18  جنوری‬‮  2022

حکومت نے نیپرا سے گھریلوصارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنیکی درخواست کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی نے نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنے کی درخواست کردی،24جنوری کو سماعت ہوگی ۔وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر کے بجلی کے گھریلو صارفین کو 20ارب روپے کی سبسڈی سے محروم کرنے کی درخواست… Continue 23reading حکومت نے نیپرا سے گھریلوصارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنیکی درخواست کردی

خاندان کو نوازنے کے لیے موروثیت کو انبیا کرام کی سنت قرار دیا جارہا ہے،حافظ حسین احمد

datetime 18  جنوری‬‮  2022

خاندان کو نوازنے کے لیے موروثیت کو انبیا کرام کی سنت قرار دیا جارہا ہے،حافظ حسین احمد

کراچی/کوئٹہ/اسلام آبا د(این این آئی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امرا اور صدور جن میں مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا احمد علی لاہوری، مولاناعبداللہ درخواستی، مولانا حامدمیاں، مولانا سراج احمد دین پوری اور مولانا عبدالکریم آف پیر شریف وغیرہ… Continue 23reading خاندان کو نوازنے کے لیے موروثیت کو انبیا کرام کی سنت قرار دیا جارہا ہے،حافظ حسین احمد

ہم فوج کے خلاف نہیں یہ پاکستان کی فوج ہے،سینیٹ میں وزرا ء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، وزرا کی موجودگی یقینی بنانے کا مطالبہ

datetime 18  جنوری‬‮  2022

ہم فوج کے خلاف نہیں یہ پاکستان کی فوج ہے،سینیٹ میں وزرا ء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، وزرا کی موجودگی یقینی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں وزرا ء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزرا کی موجودگی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا جبکہ اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام امور کا دبائووزیر مملکت علی محمد خان پر ہے جس کا جواب دیتے ہوئے قائد ایوان شہزاد وسیم… Continue 23reading ہم فوج کے خلاف نہیں یہ پاکستان کی فوج ہے،سینیٹ میں وزرا ء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، وزرا کی موجودگی یقینی بنانے کا مطالبہ