ڈکیتی میں مزاحمت پر ماں بیٹے کو گولیاں مار دی گئیں، ماں کی حالت خطرے سے باہر
کراچی(این این آئی)کراچی میں ڈکیتی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر نامعلوم ملزمان نے ماں بیٹے کو گولیاں مار دیں۔پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں 20 سالہ مزمل اپنی والدہ نورالصباح کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ملزمان نے انہیں دن دھاڑے یرغمال بنا کر نقدی، طلائی زیورات اور… Continue 23reading ڈکیتی میں مزاحمت پر ماں بیٹے کو گولیاں مار دی گئیں، ماں کی حالت خطرے سے باہر