بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

نیپرا نے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی

datetime 19  جنوری‬‮  2022

نیپرا نے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی

اسلام آباد(این این آئی)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی تاہم 300 یونٹ تک کے صارفین پر نفاذ نہیں ہوگا،کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نیکے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنیکانوٹی فکیشن جاری کردیا ۔نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی… Continue 23reading نیپرا نے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

لاہور(این این آئی)منی بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت کی جانب سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں پر ڈھائی فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفاذ کے پیش نظر پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق سوزوکی جانب سے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا گیا… Continue 23reading پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں مزید بڑھا دیں

ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2022

ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)… Continue 23reading ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے شہریوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 19  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے شہریوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے پانچ شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم کی صدارت میں شہروں کی ماسٹر پلاننگ کے بارے اجلاس ہوا، اس اجلاس میں پنجاب کے پانچ شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے شہریوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے لیے کپتان مقرر

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے لیے کپتان مقرر

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے لیے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں محمد رضوان کو وکٹ کیپر کی حیثیت سے شامل کیا گیا ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف… Continue 23reading پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے لیے کپتان مقرر

ترک صدر طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

datetime 19  جنوری‬‮  2022

ترک صدر طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں ایک عشرے سے زیادہ عرصے کی کشیدگی کے بعد برف پگھلنے کا اشارہ دیا ہے اوراس کے ساتھ توانائی کے ایک اہم منصوبے کی حمایت کا اظہارکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ایردوآن نے البانیا سے وطن لوٹتے ہوئے اسرائیلی رہ نمائوں کے… Continue 23reading ترک صدر طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

بھارتی آرمی چیف، وزیرداخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست

datetime 19  جنوری‬‮  2022

بھارتی آرمی چیف، وزیرداخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست

لندن(این این آئی) لندن کی ایک قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو ایک درخواست دے دی ہے جس میں متنازعہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم پربھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قانونی فرم’’ سٹوک وائٹ ‘‘نے کہا ہے کہ اس نے میٹروپولیٹن پولیس… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف، وزیرداخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست

عمران خان کا چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرنے کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2022

عمران خان کا چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کریگی، جو بھی رکاوٹ ڈالے گا اس کیخلاف کارروائی کریں گے،بینکوں سے چھوٹے تاجروں کو قرض مشکل سے ملتا تھا ، پالیسی کے اجرا سے چھوٹے تاجروں کو فائدہ ہوگا،سرخ فیتہ ہمارے ملک میں بہت بڑا… Continue 23reading عمران خان کا چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرنے کا اعلان

سعودی عرب میں سردی کی لہر شدت اختیار کر گئی ، درجہ حرارت صفر تک جانے کا امکان

datetime 19  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب میں سردی کی لہر شدت اختیار کر گئی ، درجہ حرارت صفر تک جانے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں سردی کی لہر میں شدت آگئی ہے ۔سعودی موسمیاتی ادارے (این سی ایم )نے پیش گوئی کی ہے کہ سعودی عرب کے کچھ علاقوں میں اس وقت سردی کی شدید لہر جاری ہے یہ توقع کی جارہی ہے کہ آئندہ کچھ دنوں تک ریاض کا درجہ حرارت صفر… Continue 23reading سعودی عرب میں سردی کی لہر شدت اختیار کر گئی ، درجہ حرارت صفر تک جانے کا امکان