ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیپرا نے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی تاہم 300 یونٹ تک کے صارفین پر نفاذ نہیں ہوگا،کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نیکے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنیکانوٹی فکیشن جاری کردیا

۔نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں سستی کی گئی ہے، فروری کے بلوں میں ریلیف صارفین کو منتقل کیا جائے۔لائف لائن اور ماہانہ 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ریلیف کا نفاذ نہیں ہوگا،کے الیکٹرک کے زرعی صارفین پر بھی ریلیف کا اطلاق نہیں ہوگا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…