بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ میں لوگوں کو یرغمال بنانیوالے برطانوی شہری سے متعلق بھائی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)برطانوی پولیس نے ٹیکساس واقعے میں شک کی بنیاد پر گرفتار برطانوی شخص ملک فیصل کے دونوں بیٹوں کو رہا کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 44سالہ برطانوی شہری کا تعلق لنکاشائر کے علاقہ بلیک برن سے تھا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاتھا۔ ٹیکساس میں لوگوں کو یرغمال بنانے

والے ملک فیصل اکرم کے بھائی ملک گلبر اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بھائی سے متعلق کچھ انکشافات کیے ۔گلبر اکرم نے حیرانی ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والا ملک فیصل امریکا کیسے پہنچ گیا؟ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی بتایا کہ بیوی سے طلاق کے بعد سے ملک فیصل شدید ذہنی دبا ئومیں تھا۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…