ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ کی چار شخصیات جو نواز شریف کو مائنس کر کےپی ٹی آئی کی قیادت سے ملیں کا تعلق کہاں سےنکلا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار راناعظیم نے نجی ٹی وی پروگرام ’’دی لاسٹ آور ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ نواز شریف پاکستان آرہے اور نہ ہی حکومت لا سکتی ہے ۔ اصل بات یہ ہے فواد چودھری نے جو کہا کہ

ن لیگ کے چار لوگ نواز شریف کو مائنس کر کے ملے کہ ہمیں رکھیں ، یہ ٹھیک ہے کہ انہوں نے غلط کیا ۔ وہ چاروں ہی معروف شخصیات تھیں ، ان میں سے ایک شخصیت کا تعلق شریف خاندان سے ہے جبکہ ایک کا تعلق پوٹھوہار سے ، ایک کا تعلق گوجرانوالہ ، سیالکوٹ کےک علاقے ، ایک کا تعلق لاہور ڈویژن سے ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس بات پر ن لیگ میں سیاپا شروع ہو گیا ہے ۔ میاں صاحب کی ڈیل یا ڈھیل کا کوئی بھی معاملہ طے نہیں ہو سکا ۔ ان چاروں کی ایک نہیں زیادہ ملاقاتیں ہو چکی ہیں مگر ان کو مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں ہو سکے ۔ صدارتی نظام کے حوالے سے ایک بڑی سیاسی بیٹھک میں ہوئی ۔ اس میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کے لوگ تھے ۔ کوئی بھی بڑی جماعت صدارتی نظام کے حق میں نہیںاور کوئی بھی جماعت مزاحمت نہیں کرے گی ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…