ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)ممبئی نیول ڈاک یارڈ پر بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارتِ دفاع نے کہاکہ دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے انکوائری بورڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی وزارت دفاع

کے مطابق ممبئی کی نیول ڈاک یارڈ پر بحریہ کے ڈسٹرائیر میں دھماکا ہوا۔ بحری جہاز کے عملے نے صورتحال پر قابو پالیا ہے۔بھارتی وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ بڑا مالی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی وجہ جاننے کیلئے بورڈ آف انکوائری کے احکامات دے دئیے گئے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…