پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 200 سے زائد پاکستانی کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف الزمات میں بے دخل کردیا گیا ہے، اور

بے دخل کئے گئے تمام افراد کراچی پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق بے دخل کئے گئے مسافر جدہ اور ریاض سے دو پروازیں کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پہنچے، سعودی ایئر لائن کی پروز ایس وی 700 کے ذریعے ریاض سے 184 مسافر اور دوسری پرواز ایس وی 708 سے ریاض سے 17 ڈی پورٹ مسافروں کو کراچی پہنچایا گیا، جہاں ان کے ریپڈ ٹیسٹ کئے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ بے دخل کئے گئے مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ عام مسافروں کے ٹیسٹ لینے کے بعد کئے جاتے ہیں، لمبی قطار لگنے پر بے دخل کئے گئے مسافروں نے احتجاج اور شور شرابہ بھی کیا، تاہم ٹیسٹ کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام مسافروں کو جانچ پڑتال کیلئے ایف آئی اے ایمیگریشن کاونٹر منتقل کردیا گیا، اور ایف آئی اے کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد بے دخل کئے گئے پاکستانیوں کو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی، تمام کے تمام بے دخل کئے گئے پاکستانی مسافر مختلف الزامات کے تحت سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…