ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کو واپس لانے کے لیے پی ٹی آئی کا دو مختلف ٹریکس پر عملی کام شروع

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ حکمران جماعت نے نوا ز شریف کو لندن سے واپس لانے کیلئے دو مختلف ٹریکس پر عملی کام شروع کر دیا ہے ، ایک طرف برطانیہ

سے ملزموں کے تبادلے کے معاہدے پر سرتوڑ کوشش کر رہی ہے جو آخری مرحلے میں بتائی جاتی ہے جبکہ دوسری طرف پنجاب حکومت سے نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی گئی ہے ،ڈاکٹروں کی یہ رپورٹ شہباز شریف جو نواز شریف کے ضامن ہیں ،کی نااہلی کیلئے استعمال کی جائے گی ، ہائی کورٹ میں موقف اختیار کیا جائے گا کہ شہباز شریف کی طر ف سے پیش کئے گئے ضمانت نامہ کے مندرجات غلط تھے ، اپنے بھائی کی واپسی کیلئے دو ہفتے کا جو وقت لیا تھا وہ اس میں انہیں واپس لانے میں ناکام رہے ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…