اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

واپڈا صارفین پر مہنگائی کے تیروں کی بارش

datetime 1  فروری‬‮  2022

واپڈا صارفین پر مہنگائی کے تیروں کی بارش

ساہیوال/سرگودہا (این این آئی) واپڈا صارفین پر مہنگائی کے تیروں کی بارش، پاکستان واحد ملک ہے جو چوری شدہ بجلی اور واپڈا کے سابقہ، موجودہ ملازمین کو سالانہ 45 کروڑ یونٹ کا بل سرچارجز، اضافی سرچارجز کی صورت میں واپڈا غریب صارفین سے وصول کرتا ہے، غریب اب جائیں تو جانیں کہاں؟ واپڈا صارفین کا… Continue 23reading واپڈا صارفین پر مہنگائی کے تیروں کی بارش

پی آئی اے کی ترقی کے لئے غیرملکی ماہرین کی زیر نگرانی تیارنیا بزنس پلان حتمی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو پیش

datetime 1  فروری‬‮  2022

پی آئی اے کی ترقی کے لئے غیرملکی ماہرین کی زیر نگرانی تیارنیا بزنس پلان حتمی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو پیش

لاہور( این این آئی) قومی ائیر لائن کو منافع بخش، سفر کو آرام دہ اور مسافروں کو دی جانے والی سہولیات سے مزین کرنے کیلئے غیرملکی ماہرین کی زیر نگرانی نیا بزنس پلان ترتیب دیا گیا ہے۔مذکورہ بزنس پلان دنیا میں ہوابازی کے سب سے بڑے اور مستند ادارے آیاٹا نے ترتیب دیا جسے حتمی… Continue 23reading پی آئی اے کی ترقی کے لئے غیرملکی ماہرین کی زیر نگرانی تیارنیا بزنس پلان حتمی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو پیش

ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری

datetime 1  فروری‬‮  2022

ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری کردی، عربی ٹیچرز نہ رکھنے اور اساتذہ کا ریکارڈ ارسال نہ کرنے پر متعلقہ سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ناظرہ قرآن کیلئے نجی سکولز میں الگ سے ٹیچر… Continue 23reading ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری

خودکشی کرنے والی سابق مس امریکہ کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 1  فروری‬‮  2022

خودکشی کرنے والی سابق مس امریکہ کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

نیویارک (این این آئی)30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی سابقہ مِس امریکا اور تفریحی خبروں کے پروگرام ‘ایکسٹرا’ کی نمائندہ چیزلی کرسٹ کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیزلی کی آخری انسٹاگرام پوسٹ میں ان کی خودکشی کرنے… Continue 23reading خودکشی کرنے والی سابق مس امریکہ کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

جائیداد کے لالچ میں باپ کو ذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کوکڑی سزاسنا دی گئی

datetime 1  فروری‬‮  2022

جائیداد کے لالچ میں باپ کو ذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کوکڑی سزاسنا دی گئی

لاہور (این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے جائیداد کے لالچ میں باپ کو ذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے فیصلہ سنایا۔ جس میں کہا گیا کہ بیٹے کی نظر والد کی جائیداد اور پیسے پر ہے، چند… Continue 23reading جائیداد کے لالچ میں باپ کو ذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کوکڑی سزاسنا دی گئی

خوشخبری! 50 برس کے سعودی شہریوں کو امریکی ویزہ بغیر انٹرویو ملے گا

datetime 1  فروری‬‮  2022

خوشخبری! 50 برس کے سعودی شہریوں کو امریکی ویزہ بغیر انٹرویو ملے گا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے نے 50 برس اور اس سے زیادہ عمر کے سعودی شہریوں کو ویزا انٹرویو سے استثنی دیا ہے۔امریکی سفارتخانے کے ترجمان مائیکل گارسیا نے کہا کہ ‘مملکت میں ویزا انٹرویو سے استثنی کا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے گیا جو سعودی شہری سیاحتی ویزے… Continue 23reading خوشخبری! 50 برس کے سعودی شہریوں کو امریکی ویزہ بغیر انٹرویو ملے گا

نسلہ ٹاور کو گرانے کا سلسلہ آخری مرحلے میں داخل

datetime 1  فروری‬‮  2022

نسلہ ٹاور کو گرانے کا سلسلہ آخری مرحلے میں داخل

کراچی(این این آئی)کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کا سلسلہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ نسلہ ٹاور ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق عمارت کی آخری دو منزلیں گرانے میں دو سے تین روز لگیں گے ۔کراچی میں 15 منزلہ نسلہ ٹاور کو گرانے کا سلسلہ… Continue 23reading نسلہ ٹاور کو گرانے کا سلسلہ آخری مرحلے میں داخل

آٹے کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  فروری‬‮  2022

آٹے کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد میں آٹے کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔شہر میں دس کلو آٹے کا بیگ 800 سے 820 روپے تک میں فروخت ہونے لگا ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔چکی مالکان کے مطابق حیدرآباد میں چکیوں کے لئے مختص سرکاری کوٹا اونٹ کے منہ میں زیرہ… Continue 23reading آٹے کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ماں کو زندہ نہ کرنے پر غمزدہ بیٹے نے ڈاکٹر کی جان لے لی

datetime 1  فروری‬‮  2022

ماں کو زندہ نہ کرنے پر غمزدہ بیٹے نے ڈاکٹر کی جان لے لی

ٹوکیو(این این آئی)ایک دن قبل ہوئی ماں کی موت پر دکھی بیٹے نے ڈاکٹر سے گزارش کی تھی کہ وہ ماں کو زندہ کرے تاہم جب ڈاکٹر نے خود کو بیبس بتایا تو بیٹے نے مبینہ فائرنگ کرکے اْسے جان سے مار دیا۔ 66 سالہ ہیروشی نے ماں کے دل کی دھڑکن واپس لانے کیلئے… Continue 23reading ماں کو زندہ نہ کرنے پر غمزدہ بیٹے نے ڈاکٹر کی جان لے لی