84 فیصد پاکستانیوں نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کو قرار دے دیا، کتنے فیصد عوام نے خراب معاشی حالات کا ذمہ دار موجود حکومت کو قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)84 فیصد پاکستانیوں نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کو قرار دے دیا۔پلس کنسلٹنٹ کے تازہ ترین سروے میں شہریوں نے اپنی رائے دی جس کے مطابق 80 فیصد لوگ سمجھتے ہیں کہ بے روزگاری ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ،37 فیصد عوام کی نظر میں کرپشن… Continue 23reading 84 فیصد پاکستانیوں نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کو قرار دے دیا، کتنے فیصد عوام نے خراب معاشی حالات کا ذمہ دار موجود حکومت کو قرار دیدیا