ڈریپ نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی حامی بھرلی
لاہور( این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ادویہ ساز اداروں کے مطالبے پر بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی حامی بھرلی اور نئی قیمت فروخت کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو سمری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈریپ اور پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے حکام نے بتایا ہے کہ پیراسیٹامول… Continue 23reading ڈریپ نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی حامی بھرلی