اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر شوہر نے فائرنگ کردی

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری اورسیز پاکستانیز پر پارلیمنٹ لاجز میں فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ خاتون رکن پارلیمنٹ جویریہ ظفر کے شوہر نے کی ،اسلام آباد کے تھانہ ویمن میں خاتون کے شوہر حیدر علی کے خلاف مقدمہ درج ر لیا گیا ،مقدمہ خاتون ایم این اے جویریہ ظفر کی مدعیت میں درج کیا گیا

۔ متن مقدمہ کے مطابق حیدر بلوچ سے میرا 6ماہ پہلے نکاح ہوا، میرے شوہر نے معمولی بات پر جھگڑا کیا جس پر میں نے کورٹ جاکر خلع لینے کا کہا۔متن مقدمہ کیمطابق میرے شوہر نے مجھے اور میرے گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ملزم نے پسٹل سر پر تان لیا گولی چلائی لیکن میں نے بھاگ کر بچھائی، فائر دیوار پر لگا ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…