اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہاب ریاض کو دیکھ کر پہلا لفظ ذہن میں پھوپھو آتا ہے،بابر اعظم

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دیکھتے ہی پہلا لفظ ذہن میں پھوپھو آتا ہے۔معروف اسپورٹس جرنلسٹ

زینب عباس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر رواں ہفتے ریلیز ہونے والے ویب شو جہاں فینز وہاں اسٹیڈیم کی پہلی قسط کا دلچسپ پرومو جاری کیا۔زینب عباس نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ وہ پروگرام کی عکسبندی کے دوران کافی محظوظ ہوئیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ شائقین کرکٹ بھی شو سے کافی لطف اندوز ہوں گے۔ویڈیو کے آغاز میں دکھایا گیا کہ زینب بابر اعظم سے سوال کرتی ہیں کہ وہاب ریاض کو دیکھ کر ذہن میں کیا آتا ہے جس کے جواب میں کپتان نے فوراً کہا پھوپھو۔شو کے میزبان فخرِ عالم اور زینب عباس ہیں جبکہ پرومو میں متعدد کھلاڑیوں سمیت معروف اداکار بھی دکھائی دیے جن میں ایمن خان، احسن خان، مہوش حیات اور احمد علی بٹ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…