عدالت نے ایف آئی اے و اسٹیٹ بینک کومیرے خلاف کارروائی سے روک دیا، حریم شاہ
لندن (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر بلال شاہ کی جانب سے دائر کردہ درخواست کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور اسٹیٹ بینک کو ان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔حریم شاہ… Continue 23reading عدالت نے ایف آئی اے و اسٹیٹ بینک کومیرے خلاف کارروائی سے روک دیا، حریم شاہ